نتائج تلاش

  1. نیلم

    بے جان مجسموں پر حقیقت کا گمان

    بہت عمدہ
  2. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    ٹائم پورا نہ ہوا ہو تو جنگ میں بھی نہیں جاتی جان :P
  3. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    جان کی بازی لگ جائے مطلب ؟ کوئی جنگ چھڑ گئی تھی کیا؟
  4. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    آئی پیڈ بڑا ہوتا ہے یہ آئی پوڈ کی بات کر رہی ہیں جو سائز میں چھوٹا ہوتا ہے ۔باقی سب کچھ سیم ہی ہوتا ہے ۔
  5. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    اچھی بات ہے کام کے بعد ہی آرام اچھا لگتا ہے ورنہ ویلے بیٹھ بیٹھ کے بھی انسان تھک جاتا ہے :P اور ویسے بھی سمندر کی لہریں ذہنی سکون دیتی ہیں :)
  6. نیلم

    مووی کے لئے ایپ

    action movie fx چیک کرو
  7. نیلم

    پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں بھائی
  8. نیلم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  9. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  10. نیلم

    پاکستانی :P

    زبردست :laugh:
  11. نیلم

    پاکستانی :P

    آئسکریم نہ کھلانی پڑے اسی لیے چُھپ کے بیٹھے ہو گے کہیں :P
  12. نیلم

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    ہمارے یا ہماری :) یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔تصاویر میں تو بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے
  13. نیلم

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    یہ تو بہت خوبصورت شہر ہے یہاں کا موسم کیسا ہوتا ہے یورپ کے جیسا؟
  14. نیلم

    پاکستانی :P

    ایک پیزا تو آجاتا ہے وہ بھی بڑا سائز ۔۔:P
  15. نیلم

    پاکستانی :P

    ایک پیزا تو آجاتا ہے ۔۔:P
  16. نیلم

    پاکستانی :P

    :P
  17. نیلم

    پاکستانی :P

    دیکھا مقدس بالکل نہیں آئی آپ کی باتوں میں :D
Top