آپ کو کس نے کہا میں نے شک کیا؟ میں نے یقین کیا تھا
انسان کا یقین بھی غلط ہوسکتا ہے مگر کیا کریں عارف صاحب کا سارا قصور ہے اس میں بھی۔امیج انہوں نے ایسا بنایا ہوا ہے ہر کمنٹس میں تو یہ بحث کر رہے ہوتے ہیں اور ہماری خوش قسمتی (بد قسمتی کہہ لیں:p) ان کی باتوں کی توپ کا رخ مسلمانوں، پاکستانیوں وغیرہ...