نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    زندگی کی تلخیوں کو آنسوؤں میں بہا کر سمجھ لیتے ہیں جیت گئے ہیں۔۔۔!!!!!!

    زندگی کی تلخیوں کو آنسوؤں میں بہا کر سمجھ لیتے ہیں جیت گئے ہیں۔۔۔!!!!!!
  2. ہادیہ

    راستے میں شام از توقیر علی زئی

    شریکِ محفل کرنے پر آپ کا بہت شکریہ:)
  3. ہادیہ

    راستے میں شام از توقیر علی زئی

    واہ واہ سبحان اللہ ہر کلام ہی بہت منفرد لگا بہت عمدہ۔ زبردست
  4. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    شدید معلوماتی:D
  5. ہادیہ

    خط! اک دوست کے نام

    مزیدار ۔۔لاجواب:applause: پڑھتے پڑھتے شک ہو رہا تھا کہیں شیطان نے تو نہیں لکھوائی آپ سے ۔ بندہ نیکی کرے ہی نا:rollingonthefloor: اور موٹا بھائی کون ہے مجھے بھی بتائیں۔ اتنا ذکر خاص کیا گیا ہے:p
  6. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اسی لیے میں بالکل نہیں بولتی:ROFLMAO:
  7. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ہاہاہا۔ بھئی میں نے اعتراض کب کیا ہے حیرانگی سے پوچھا ہے اب بندہ پوچھے بھی نا:p اور میں آپ کی طرف سے کبھی اور ریٹنگ کی توقع کبھی کی ہی نہیں تھی:D
  8. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    شاید نہیں یقینا:p آپ کی یاداشت بھی کمزور ہورہی ہے بوڑھے ہوگئے ہیں آپ بھی۔:ROFLMAO: ویسے آج آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے آج آپ کی ریٹنگ چینج کیوں ہے؟:p
  9. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    مجھے آپ کا ہی علم ہے اگر کسی اور ممبر کا علم ہوتا وارث بھائی تو میں ان کا کہہ دیتی۔ اب اکمل زیدی صاحب جیسے انکل لوگوں کے ساتھ ہم نے تھوڑی کھیلنا:D بھئی یہ میرا مسئلہ بھی نہیں ہے۔ یہ خالص ان کا مسئلہ تھا میں نے تو مشورہ دیا تھا بس:)
  10. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اور یہ شخصے کون ہیں جنہوں نے یہ انتہائی معلوماتی انکشاف کیا تھا؟:eek:
  11. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    بری بات اس عمر میں گانے نہیں گاتے ۔:rollingonthefloor:
  12. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    آپ اپنی عمر کے لوگوں کے ساتھ یعنی محمد وارث بھائی کے ساتھ کھیلیں ۔ہم بچے آپ کے ساتھ کھیلتے بھی نہیں:p:laugh:
  13. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ہاہاہا میں نے ساتھ جو سمائیلی دی تھی وہ ثابت کر رہی ہے نا۔۔ اب آپ مانیں یا نا مانیں سانوں کی۔ ویسے عارف صاحب نے پوچھا صرف مجھ سے یا آپ سے نہیں ہے بھئی باقی ذہین لوگوں کو بھی آنے دیں یا فورم کی ساری سیاہی ہم نے ہی ختم کرنی ہے:p
  14. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اس تحقیق کے مطابق تو وارث بھائی بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذہین ہوئے یہ تو کچھ زیادہ ہی تنہائی پسند ہیں ۔ مگر ان کا کتابوں کا سوشل سرکل کچھ زیادہ ہی ہے :laugh: لوجی تحقیق پھر غلط ثابت ہوگئی۔عارف پائی آپ بھی کن چکروں میں پڑے رہتے ہیں ۔:p
  15. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ہاہاہا میں آپ سے بھی پہلے مان گئی ہوں یہ تحقیق ہی غلط ہے:rollingonthefloor: میرے کمنٹس پڑھیں ذرا:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    شکر ہے آپ مان تو گئے۔:p
  17. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    سرجی میں بھی آپ کے ساتھ ہوں ۔:noxxx: بتائیں ایسی کی تیسی کرنی کیسے ہے؟:laugh:
  18. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    arifkarim صاحب آپ اپنا تو بتاتے پہلے۔
  19. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ویسے ایسی کسی تحقیق پر یقین نہیں کرنا چاہیئے یہ تو ویلے لوگ ہوتے ہیں ۔ہر وقت کچھ نا کچھ ثابت کرنے کے چکر میں ہی رہتے ہیں۔ حالانکہ یہ ذہانت ماپنے کی بھلا کونسی اکائی ہوئی۔ یہ ہر انسان کی اپنی فطرت ہوتی ہے کچھ لوگوں کا سوشل سرکل زیادہ ہوتا ہے کچھ لوگ تنہائی پسند زیادہ ہوتے ہیں۔ڈس ایگری۔ اس تحقیق...
  20. ہادیہ

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    میری فرینڈز بہت کم ہیں پھر ثابت ہوا میں ذہین ہوں:rollingonthefloor:
Top