نا جی اتناویلا دماغ نہیں ہمارے پاس۔ :oops:دماغ استعمال کرکے آپ کی ہی باتوں کو سمجھنا ہے۔o_O
عارف بھائی:ROFLMAO:
(لوجی آپ کی ریپوٹیشن بھی خراب ہوگئی آپ کے اپنے اصول اور فارمولے کے تحت:D)
یعنی انسان ساری رات گناہ بھی کرتا ہے اور توبہ کر لیتا ہے صبح اٹھ کر۔یقین تو کمال کا ہوتا ہے انسان کو۔ صبح کی توبہ اسے جنت دے گی۔ (نوٹ۔ یہ میری عقل کے مطابق ہے جو میں نے اس شعر سے سمجھنا چاہا۔)