میں نے کبھی ناغہ بھی نہیں کیا بادام کھانے میں۔ بہت پرانی عادت ہے اور پیسے آپ سے کب مانگے جو مشورہ دے رہے ہیں اپنے پیسوں کا۔ ظاہری بات ہے جب کھانے میں نے ہیں تو اپنے پیسوں سے ہی کھاؤں گی۔
فی الحال تو یہی کر رہی ہوں اتنا تو مجھے بھی پتہ ہے جب درد ہو میڈیسن ہی یوز کی جاتی ہے۔ بروفن بھی یوز کی ہے...