کیا مطلب؟
خدا کا خوف کریں ابھی کچھ دن پہلے ایک کمنٹ میں عارف صاحب کو بھی "جی بہتر" کہا تھا مطلب "جی" لکھا تھا اس سے پہلے کیا کہتی ہوں میں؟
بانٹ لیں آپ کے پیسے لگیں گے ۔اور مجھے بھی بھجوا دیں۔ :tongueout:
میرا کبھی پالانہیں پڑا اچھے اچھے نام والے برے لوگوں سے۔۔۔
جب پڑے گا تب رائے دے دوں گی۔
بھئی مجھے نہیں پسند آیا تو کوئی زبردستی ہے کہ میں بھی واہ واہ کروں۔۔۔۔ :P
میرا کبھی پالانہیں پڑا اچھے اچھے نام والے برے لوگوں سے۔۔۔
جب پڑے گا تب رائے دے دوں گی۔
بھئی مجھے نہیں پسند آیا تو کوئی زبردستی ہے کہ میں بھی واہ واہ کروں۔۔۔۔ :P