نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سچ کہا زیادہ غم مایوسی کی طرف لے جاتا ہے اور زیادہ خوشی بھی اللہ سے دور کر دیتی ہے۔۔

    سچ کہا زیادہ غم مایوسی کی طرف لے جاتا ہے اور زیادہ خوشی بھی اللہ سے دور کر دیتی ہے۔۔
  2. ہادیہ

    تعارف مجھ سے ملیے!

    ہاہاہا جو بچوں کی طرح کھاتا ہے ان کے اٹکتے ہوں گے۔ورنہ تو عموما داڑھی میں ہی دیکھا ہے کھاتے ہوئے کچھ نا کچھ لگا ہوا۔ہی ہی ہی مذاق برطرف ۔۔ویسے آپ کے سوال کا مطلب کوئی اور تھا تو بتا دیں میں سمجھی نہیں ہوں۔
  3. ہادیہ

    کیوں؟ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ کوئی مصرع ہے کیا؟

    کیوں؟ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ کوئی مصرع ہے کیا؟
  4. ہادیہ

    تعارف مجھ سے ملیے!

    بہن نہیں بھائی ہیں۔ آپ نے غالباًً "نایاب" صاحب کو بہن بنا دیا ہے۔
Top