وعلیکم السلام
فروغ
اردو ادب میں ،اردو محفل کے گراں قدر بیس سال ۔۔
زیک
نبیل
ابن سعید
اور تمام منتظمین کا بہت بہت شکریہ۔گو کہ یہ انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔مگر کسی حد تک
زیک
نے کچھ عرصہ پہلے آگاہ کرکے یہ خبر کو سننے کے لئے تیار کر دیا تھا۔آپ سب کے لیے دعائیں اور ایک بار پھر نوازش کرم شکریہ...