نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کرے بالکل خیریت ہو۔۔۔۔
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال کیسا ہے جناب کا،۔۔۔ گل بٹیا کا پوچھ رہے ہیں ہم
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آگے قدم بڑھائیں جنہیں سوجھتا نہیں روشن چراغ راہ کئے جا رہا ہوں میں جگر مرادآبادی روشن
  4. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اولڈ محفلیں ہاوس قائم و دائم رہیگا ان شاء اللہ۔۔۔
  5. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس محفل نے ہمیں جوڑا ہے تو اب ان شاء اللہ اب جڑے ہی رہیں گے وہ تعلق ہی کیا جو جڑے اور ختم ہوجائے ہم سب کا تعلق خلوص کا ہے اور یہ خلوص قائم رہے گا رہتی سانسوں تک ۔۔۔
  6. سیما علی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    ہمارے بھی شروع کے مراسلے خاصے مضحکہ خیز ہوا کرتے تھے سارا کمال اردو محفل کے کرم فرماؤں کا ہے کبھی شمشاد بھیا اصلاح کر رہے ہوتے اللہ انکے لئے اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے آمین کبھی صابرہ بٹیا کبھی نور وجدان بٹیا کبھی @گل یاسمین بٹیا سید عاطف علی بھیا سب نے ہماری مدد کی اور آج ہم جو ہیں...
  7. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    بالکل صحیح کہا وقار بھیا ہمیں یاد ہے سلیم ناصر مرحوم کی کی وفات کی خبر کے ساتھ یہی کلپ چلایا گیا تھا ۔۔۔واقعی یہ حقیقت ہے کہ جلد یا بدیر سبھی کو اپنے انجام تک پہنچنا ہے ؀ عناصر کی کوئی ترتیب قائم رہ نہیں سکتی تغیر غیر فانی ہے تغیر جاودانی ہے
  8. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    بہت اعلی اور با معنی ڈرامہ ہوا کرتے تھے ۔
  9. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    وقار بھیا رلا ہی دیا۔۔۔۔۔
  10. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بس دعاؤں میں یاد رکھئے اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ خیر سے اپنے اہل و عیال کہ پاس پہنچیں ۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20 چائےہم پیش کرتے ہیں کیو کہ آجکل ثمرین چھٹی پہ ہیں وجی بھیا کی محبتیں ایسی سچی ہیں
  12. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اللہ نہ کرے تعزیتی ہو ہم محفل سے جڑے لوگ ان شاء اللہ اسی طرح ملتے رہیں گے ہم تھوڑے مصروف ہوگئے تھے بھائی رمضان ہی میں انڈونیشیا سے آئے ہوئے تھے کل صبح ان شاء اللہ انکی فلائیٹ ہے خاصی طبعیت خراب تھی بھائی کی ڈیلائسس پہ ہیں ڈاکٹر فاخر کے پاس بھی گئے تھے چھوٹے بھائی کے پاس ٹھہرے تھے ،۔
  13. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ماشاءاللہ انیس سال ایک طویل ساتھ ہے اور پھر شکر الحمد للہ بہت خوشگوار ساتھ رہا ہے آپکا۔بیشک اس محفل کی بدولت بیحد قیمتی ، سچے اور جینوئین لوگوں کی رفاقت ملی ۔سلامت رہیں-
  14. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    جناب قابلیت کے حساب سے جسامت کے حساب سے نہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
  15. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    سچ کہا آپ نے ایسے اچھے تعلقات ، گویا ایک خاندان ہوں آپ سے تو محسوس ہوتا ہے گویا برسوں کی شناسائی ہے ۔ اللہ کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
  16. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    درست کہا آپ نے۔آخری سالگرہ انتہائی جوش وخروش سے منائیں اور اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالیں۔۔۔
  17. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    ظفر ی یہ سفر بلاشبہ لائق فخر ہے ۔کہ آپ کا ساتھ اردو محفل کے ساتھ شروع سے آخر تک رہا ۔اس پہ بھی ایک نشست تفضیل کے ساتھ ہونی چاہئے۔
  18. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 23 ( ب ) ( م ) ( ش ) ( ے ) ( ی ) ( ج ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. سیما علی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک
  20. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 22 ( م ) ( ب ) ( ج ) ( ش ) ( ی ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
Top