نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    واہ واہ جناب
  2. سیما علی

    اس ہفتے کا منظر کش: بادل

    بہت خوبصورت منظر ۔
  3. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 33 ( و ) ( پ ) ( ح ) ( ت ) ( د ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  4. سیما علی

    The moral lesson of "Animal Farm" is that power tends to corrupt and can lead to oppression

    The moral lesson of "Animal Farm" is that power tends to corrupt and can lead to oppression
  5. سیما علی

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    میں معلم ہوں کہ تدریس ہے میرا شیوہ نا مہذب کو میں تہذیب کی ضو دیتا ہوں میری ہستی ہے ضیاؔ خلق و مروت کا چراغ میں زمانے کو نئے عزم کی لو دیتا ہوں
  6. سیما علی

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    وقار بھائی آپکی دعا ؤں پر آمین الہی آمین استاد محترم کی خدمت میں دلی مبارکباد منصب چالیس ہزاری پر۔سلامت رہیے آپکا سایہ ہم سب پہ تا دیر قائم رہے آمین
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں نہ فکر کریں شُترِ بے مہار کی طر ح آزاد جو پھر رہے ہیں ۔۔۔
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرینہ سے بھیا فراز صاحب کا یہ شعر یاد آیا ؀ سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کے کسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھیا آپ ہی آواز دیں گُل کو
  10. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم ظ یہاں بھی ہمارے حصے میں
  11. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر -62 طوطا شاہی کا کچھ حال سنائیے وجی بھیا
  12. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے عمل کرنا پر بچے اسکول لینے جانا ضروری کام ہے جو کرنا ہی ہے میکائیل کا اسکول ڈیڑھ بجے تک ہوتا ہے ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہوئے ظفری بھی کتنی آوازیں دینے پر بھی جواب ندارد ۔۔۔ ؀ بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین نوازش ٹوکنے پر جیتے رہیے شاد و آباد رہیے پروردگار صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
  15. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( و ) ( ی ) ( ت ) ( ح ) ( د ) ( پ ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل اس کے لیے کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح قتیل شفائی
  17. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    موسم نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگ حنا موسم آئے ہی نہیں اب کے گلابوں والے احمد فراز گلاب
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20 غلط لکھنے جارہے تھے کچھ اور ہوگیا وجی بھیا السلام علیکم
  19. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر -62 شدید گرمی ہے مئی شروع ہونے سے پہلے ہی ۔
Top