آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر نیند کے خواب قیمتی ہیں بہت
محمد عبدالرؤوف لائبریرین آج بوقت 4:37 صبح #27 سب سائیڈ پہ ہو جاؤ جاسمن آپا نے شعروں کی کارپٹ بمبنگ شروع کر دی ہے ۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین آج بوقت 5:14 صبح #32 جاسمن آپا، اسی بہانے آپ کے مصرعے وزن میں آتے جا رہے ہیں، بہت خوب۔۔
محمداحمد لائبریرین آج بوقت 6:48 صبح #34 واہ واہ واہ ! بہت خوب جاسمن بہن! آپ نے تو سونے کے بجائے دو غزلہ بلکہ سہہ غزلہ کہہ ڈالا۔ بہترین! مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔
واہ واہ واہ ! بہت خوب جاسمن بہن! آپ نے تو سونے کے بجائے دو غزلہ بلکہ سہہ غزلہ کہہ ڈالا۔ بہترین! مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین آج بوقت 6:49 صبح #35 محمداحمد نے کہا: مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔