وقت کی عمر کیا بڑی ہوگی آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
علی وقار محفلین آج بوقت 2:45 صبح #111 جاسمن نے کہا: نیند پلکوں پہ آ کے ٹھہری ہے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالآخر، عمدہ شعر سرزد ہو گیا ہے۔ مبارک ہو۔ اب شانت ہو کر سو جائیے۔
جاسمن نے کہا: نیند پلکوں پہ آ کے ٹھہری ہے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالآخر، عمدہ شعر سرزد ہو گیا ہے۔ مبارک ہو۔ اب شانت ہو کر سو جائیے۔
الشفاء لائبریرین آج بوقت 6:38 صبح #112 اردو محفل فورم: ماضی ، حال اور مستقبل۔۔۔ اچھا! اب سمجھے کہ یہ ’’ کچھ دیر سو ہی لیں‘‘ والے ، آخر سو کیوں نہیں رہے۔۔۔ جو شاخ ٹوٹتی ہے لچکتی ضرور ہے بجھنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ہے
اردو محفل فورم: ماضی ، حال اور مستقبل۔۔۔ اچھا! اب سمجھے کہ یہ ’’ کچھ دیر سو ہی لیں‘‘ والے ، آخر سو کیوں نہیں رہے۔۔۔ جو شاخ ٹوٹتی ہے لچکتی ضرور ہے بجھنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ہے