اُمید ہے کہ آپ چپاتیوں کی ہی بات کر رہے ہیں ۔اچھا۔
مجھے الٹے توے کی چپاتیاں پسند ہیں۔ سیدھے توے کی بھی کھا لیتا ہوں ویسے۔![]()
آپ نے جس طرح کے کلام سے سب کو نوازا ہے ۔ اس پر آپ کا انعام تو بنتا ہے ۔میں نے سوچا کہ شاید شاعرِ محفل کسی انعام شنام ہی سے نواز دیں۔
"سو نہ جائے "کے بجائے" جاگ نہ جائے " ہوتا تو شاید کتنے شادی شہداء پر یہ بات صادق آتی ۔آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تیری بیوی سو نہ جائےکہیں
یہ ہوا نہ ظفری کا اسٹائل ہمیں یہ والا ظفری واپس چاہیے ۔۔۔"سو نہ جائے "کے بجائے" جاگ نہ جائے " ہوتا تو شاید کتنے شادی شہداء پر یہ بات صادق آتی ۔![]()