اُمید ہے کہ آپ چپاتیوں کی ہی بات کر رہے ہیں ۔اچھا۔
مجھے الٹے توے کی چپاتیاں پسند ہیں۔ سیدھے توے کی بھی کھا لیتا ہوں ویسے۔![]()
آپ نے جس طرح کے کلام سے سب کو نوازا ہے ۔ اس پر آپ کا انعام تو بنتا ہے ۔میں نے سوچا کہ شاید شاعرِ محفل کسی انعام شنام ہی سے نواز دیں۔
"سو نہ جائے "کے بجائے" جاگ نہ جائے " ہوتا تو شاید کتنے شادی شہداء پر یہ بات صادق آتی ۔آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تیری بیوی سو نہ جائےکہیں
یہ ہوا نہ ظفری کا اسٹائل ہمیں یہ والا ظفری واپس چاہیے ۔۔۔"سو نہ جائے "کے بجائے" جاگ نہ جائے " ہوتا تو شاید کتنے شادی شہداء پر یہ بات صادق آتی ۔![]()
اس مضمون کا ایک شعر ہم رات کو لکھنے لگے تھے لیکن پھر ہم سو گئے۔۔۔اس نے ملنا ہے خواب میں آ کر
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
واہ، یہ تو اصلاح لائق غزل ہوگئی! ذرا دیر سو لیتا ہوں، پھر اٹھ کے دیکھوں گا کہ اس کے ساتھ کیا کرنا ہے۔جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے
منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہمایسے ایسے کھولیں گے
داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے
ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے
سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
واہ بھئی!جب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے
منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہمایسے ایسے کھولیں گے
داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے
ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے
سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
بہت بہت شکریہ آپا!🤗واہ بھئی!
بہت خوب!
واہ واہ بہت خوبجب خیالوں میں خود کو کھولیں گے
ہم کھلی آنکھوں سے بھی سو لیں گے
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
تازہ دم ہو کے پھر سے رو لیں گے
منہ چھپاتے پھرو گے محفل میں
راز ہمایسے ایسے کھولیں گے
داغِ حسرت جو دل میں باقی ہیں
آنسوؤں سے انہیں بھی دھولیں گے
ہم کو رسوا کیا گیا ہے یہاں
ہم کسی سے بھی اب نہ بولیں گے
سب کی منزل جب ایک ہی ہے صریر
ہم کسی کے بھی ساتھ ہو لیں گے
بالکل انعام کی حقدار تو ہیںمیں نے سوچا کہ شاید شاعرِ محفل کسی انعام شنام ہی سے نواز دیں۔
جیتے رہیے♥️بہت بہت شکریہ آپا!🤗