نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    کوئی دلی جب دل میں بس گئی ہو تو سب رستے اسی طرف جا نکلتے ہیں۔ آپ تو شاعر ہیں، خوب جانتے ہوں گے۔:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    ہو سکتا ہے ’میجر‘ مہوش حیات ہوں اور خدمات سرکاری راز ہوں۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ڈُوڈھ سو مراسلہ ہویا ودھا اے، چھورے دی جراب لبھی یا کوئی نا؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاک و ہند کشیدگی

    پھر خیالی دنیا سے باہر آجائیں، کچھ بھی نہیں تبدیل ہونے والا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نصب شدہ حکومت نے اب تک صرف پنجاب کے ہسپتالوں کی آفر کی ہے۔ ایک بار کے پی کے کی کسی ہسپتال کی آفر بھی کر کے دیکھیں۔ نواز شریف صاحب فوراً علاج کے لیے تیار ہو جائیں گے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مزید تفصیل یہ رہی۔ سروس نمبر 310245 میجر عثمان خواجہ، انڈر کور فارن سپیشل ایجنٹ برائے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ۔ میجر رینک میں یہ آخری مشن تھا۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سارے اچھےانتظامات تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد ہوئے ہیں، اس میں سابقہ پنجاب حکومت کا کوئی کریڈٹ نہیں ہے۔ آپ کو شاید پتا نا ہو، موجودہ پنجاب حکومت کے آنے سے پہلے پنجاب کے70, 80 فیصد غریب اور لاچار مریض پختونخواہ کی سابقہ حکومت کے دور میں بننے والے عالمی معیار کے ہسپتالوں میں علاج کروانے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاک و ہند کشیدگی

    خارجہ پالیسی گھڑنے کی جگہ تبدیل ہوئی یا نہیں؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عاجز کا تعارف

    بھارت میں قائم ہندو قوم پرست جماعت 'راشٹریہ سویم سیوک سنگھ'۔ حالیہ بی جے پی سرکار کے قائم ہوتے ہی اس قوم پرست جماعت نے بھارت میں بسنے والے غیر ہندو (مسلم، مسیحی وغیرہ) لیکن مقامی باشندوں کو ہندو مذہب کی طرف واپس لانے کی ایک تحریک شروع کی جسے 'گھر واپسی' کا نام دیا گیا۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عاجز کا تعارف

    آر ایس ایس والی گھر واپسی یاد کرا دی صاحب:)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عاجز کا تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    یسٰ - 12 ہم یقیناً ایک روز مردوں کو زندہ کرنے والے ہیں جو کچھ افعال انہوں نے کیے ہیں وہ سب ہم لکھتے جا رہے ہیں، اور جو کچھ آثار انہوں نے پیچھے چھوڑے ہیں وہ بھی ہم ثبت کر رہے ہیں ہر چیز کو ہم نے ایک کھلی کتاب میں درج کر رکھا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  14. عبدالقیوم چوہدری

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    پلوامہ اٹیک 14 فروری کو ہوا۔ اس کے بعد بھارتی ٹیم نے دو ٹی20 اور 2 ہی ون ڈے میچز کھیلے لیکن دکھ یا احتجاج 2 ہفتوں کے بعد کرنا یاد آئے (وہ بھی دو تین جہازوں کے نقصان، پائلٹ کی گرفتاری اور رہائی کے واقعات جنھیں عالمی میڈیا میں خوب کوریج ملی ہو) تو یہ سیدھا سادا اپنی سینا کانَیِتک سُدھار لگے گا...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    مجھے تو یہ آئی ڈی انٹرنیٹ پر گھومتی ایک موبائل پِکٹ لگتی ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    فوجی ٹوپی پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑگئی

    کھلاڑیوں نے کہا تھا کہ وہ جیت گئے تو پش اپس لگائیں گے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کارٹونسٹ کا نام ہے سندیپ ادھواریو اور یہ دو اڑھائی سالہ پہلے ٹائمز آف انڈیا میں چھپا تھا۔:)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرولنگ لیول۔ :)
Top