نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر الحمدللہ کہ انھیں اپنے ابووں کا اور ابووں کو اپنی اولاد کا پتا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    یہ نعرہ دراصل ایک مطالبہ ہے اور جنھیں کہا جا رہا ہے انھیں فی الحال تک یہ مطالبہ منظور نہیں۔ آج نہیں کل سہی، کل نہیں پرسوں سہی۔۔۔ اک دن یہ ماننا ہی پڑے گا اور جس روز یہ ہو گیا اس روز سب ووٹوں کی قدر پہچانی اور مانی جائے گی۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ملائیشیا کے وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

    وہ جنگل کے بادشاہ ہیں، انڈے دیں بچے دیں، سانوں کی۔ لیکن خان پائین دی ڈریوری دی کوئی خبر کوئی فوٹو نہیں دِسی!
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    صاحب سے پاسپورٹ سائیز تصویر مانگی گئی تھی:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    زبردست جی۔ مجھے امید تھی کہ آپ ضرور ’پہنچ‘ جائیں گے۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    ماشاءاللہ جی۔ دھی رانی نوں بوہت ساریاں مبارکاں ہوون۔ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    حل ہے، لیکن وہ آپ اور نصب شدہ حکومت کے چاہنے والوں کو اچھا خاصا چبھے گا۔:)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    میں نے کم از کم ایک ولیمہ ایسا بھگتایا ہے جس میں دو سے اڑھائی سو لوگوں کے لیے تقسیم کار چار لوگ اور ان کی مدد کے لیے صرف ایک باورچی تھا۔ شاید بہت زیادہ لوگوں کی تقسیم کاری میں شمولیت اس علاقے کا کلچر ہو۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں 2 لاکھ تک بڑھانے کا بل منظور

    سوال کنک جواب چھولے او وی ٹھنڈے ٹھار۔ :) جاسمم م م ۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا تجھ سے چیز :p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    کل کسی نے تبصرہ کیا کہ ’چلو ایک کروڑ نوکریوں کا بندوبست تو ایسے ہو جائے گا‘ ۔:)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ہر کوئی میری میری کردا

    دل دے اندر سوڑ اے مولا خورے کاہدی تھوڑ اے مولا ہر کوئی میری میری کردا اپنی اپنی دوڑ اے مولا ساہ مکن توں راضی ہوویں مینوں تیری لوڑ اے مولا اے زندگی تے لنگھ جاوے گی اوکھا اگلا موڑ اے مولا زہر ورگی نوں مٹھی کر دے اندر جہڑی کوڑ اے مولا تیرا ناں بن جائے وظیفہ میرا ہر دکھ دا اے توڑ اے مولا...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    کیوں اپکو ورتاوے ڈکار لیتے دکھائی دئیے ہیں ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  14. عبدالقیوم چوہدری

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    2010 میں ایک ہی بار پھنسا تھا، مجبوری تھی ورنہ فوراً نکل بھاگتا۔ حسن اتفاق سے بینکنگ سیکٹر کی دو واقف کار خواتین ایک گروپ میں ورکنگ لنچ کے لیے منتظر دکھائی دے گئیں۔ انھوں نے دیکھ لیے جانے کے بعد کسی باضابطہ درخواست سے پہلے ہی ہم دو لوگوں کو اپنے ساتھ ہی کھپا لیا۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    بلوچستان اور کے پی کے میں ایسی تقریبات میں مرد و زن کی طعام گاہیں خاصے فاصلے پر دیکھ رکھی ہے، شاید یہ دونوں کے درمیان کوئی جگہ ہو۔ یا پھر یہ کہ تقریب کسی لمبردار، وڈیرے یا سردار قسم کے صاحب کی ہو جس میں گاؤں والے کھانا کھانے سے زیادہ برتانے میں دلچسپی رکھتے ہوں اور ان کی اس خواہش کو مقدم...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

    شاید کھانا پکوانے والوں پر لازم ہو کہ کھانا ان کے احاطے میں ہی پکے گا۔ مزید یہ کہ اتنا سفر طے کرنے کے بعد کیا کھانا گرم رہ سکا ہو گا!
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    دیکھا ہے کہ رات گئے G-10 اسلام آباد ناکے پر سندھ سے تبدیلی والی ایک ڈانسنگ کار پھر سے پکڑی اور چھوڑی گئی ہے۔ بوجوہ ویڈیو شراکت کے قابل نہیں۔ ۔۔۔ یہ ہمیں کیا ہوتا جا رہا ہے ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    دوستو ۔۔۔ سیدھی سی بات ہے، قرآن کریم نے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ یہود و نصاری تمھارے دوست نہیں ہو سکتے۔ اس کے بعد بھی کوئی یہود و نصاری سے مسلمانوں کے متعلق کسی خیر کی توقع رکھتا ہے تو وہ قران مجید کی تعلیمات کو بھلائے ہوئے ہے۔
Top