شوہر کے موبائل کا پاسورڈ تھا " نئیں دسنا " ۔
بیگم نے تین بار موبائل کا پاسورڈ پوچھا۔
صاحب نے تین بار بتایا " نئیں دسنا "۔
اس کے بعد کیا ہوا، اے وی "نئیں دسنا"۔ :)
سرکار، سرکار کے ادارے اور ملازموں کے علاوہ باقی 80، 85 فیصد عوام کا نظام بیرون ملک سے وصولے قرضوں سے نہیں چل رہا ہوتا۔ اس لیے نظام اوکھا سوکھا چلتا ہی رہے گا۔
ویسے تو جی ایچ کیو سے اوپر بھی بہت سی ’چیزیں‘ ہیں لیکن وہ اپنی اپنی فیلڈ میں اپنا قد دکھاتی ہیں، اس لیے فی الحال انھیں بخش دیجیے۔:) البتہ اس ایوارڈ کا کُھرا کراچی سے ہی نکلنا ہے۔ ;)