نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    داخلی سیڑھیوں کے دائیں طرف۔ پیچھے کچھ مکانات نظر آئے جہاں سے عورتوں اور بچوں کی آوازیں بھی آ رہی تھیں۔ یہاں اسٹوپا کے چوکیدار و دیگر عملہ رہائش پذیر ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    پھر سے موٹر سائیکل سٹارٹ کی اور دھرماراجیکا کی طرف چل پڑے۔ یہ سڑک کچھ آگے حساس علاقے کی طرف جاتی ہے تو یہاں پبلک ٹرانسپورٹ نام کی کوئی شے نہیں تھی۔ خالم خالی سڑک، فروری کی سنہری روپہلی دھوپ کی تپش، سہ پہر کا وقت، اردگرد ہر طرف سبزہ ہی سبزہ، فاصلے پر بنے ہوئے چھوٹے بڑے مکانات اور ہلکی ہلکی ہوا۔...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اسے لہوری ناشتہ کروا کر واپس بھیجنا ہے۔ بیچارے کو حسرت نا رہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو منٹ پہلے دو منٹ کی ہی پریس بریفینگ میں اپنے ایک مگ 21 اور پائلٹ کی گمشدگی کا اقرار کر لیا ہے۔ بریفینگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم سوال نہیں لیں گے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    بھارتی چینلز چلا رہے کہ ایک ایف سولہ گرا لیا گیا اور اس کی فوٹیج نہیں پہنچی۔ دوسرا جس گرے جہاز کی ویڈیو آوارہ ہے وہ دراصل ایک منٹینس ہیلی کاپٹر ہے۔ جو بڈگام میں تکنیکی بنیادوں پر گرا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    یونیورسٹی نے تبدیلی کے ساتھ ملکر آجکل میرے سمیت بہت سوں کے گوڈے گٹے لوائے ہوئے ہیں، ہر دوسرے تیسرے ہفتے چکر لگانا پڑتا ہے۔ اب تو ماشاءاللہ سے بہت سی نئی عمارات، انٹرینس گیٹ اور مکمل چار دیواری بن چکی ہے۔ امید ہے کہ اگلے ہفتے پھر چکر لگ جائے گا۔ تفصیل سے تصویر کشی کا وقت نکالوں گا، انشااللہ۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    سٹینڈ سے موٹر سائیکل نکالی اور عزیز سے پوچھا کہ ایک دو جگہ اور گھوم لیں۔ ان کی طرح سے اثبات میں جواب ملا تو دھرماراجیکا اسٹوپا کی طرف دھیان گیا جو میوزیم سے بمشکل دو سوا دو کلومیٹر ہے۔ میوزیم سے باہر نکلیں تو بائیں ہاتھ ’بِھڑ ماؤنڈ‘ نامی کھنڈرات ہیں۔ کیونکہ بچپن میں ہم یہاں بے شمار کرکٹ...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    جب حالات پہلے سے ہی اس نہج پر ہوں کہ دشمن کسی بھی وقت وار کر سکتا ہے تو فضائی راڈر ہر وقت فضا میں موجود رہنے چاہیے تھے۔ دوسرا زمینی ریڈار جو اس وقت پاکستان کے پاس موجود ہیں وہ ساڑھے چار سو ناٹیکل مائیلز یا لگ بھگ اڑھائی سو کلومیٹر تک نگرانی کر سکتے ہیں۔ کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں ریڈارز نصب...
Top