وقت وقت کی بات ہے۔
اِن دنوں مضحکہ خیز کی ریٹنگ صرف سیاسی پوسٹوں وغیرہ پر مل رہی ہے۔ یوں بھی آج کل ’کی بورڈ مومنین و لبرلین و دیگرین‘ پاک بھارت جنگ میں مصروف ہیں۔ :)
بالاکوٹ آپریشن: ’ہدف کو نشانہ بنایا، مرنے والوں کی تعداد گننا ہمارا کام نہیں‘
اس خبر کا آخری جملہ کافی معنی خیز ہے۔
’
بہر حال انھوں نے کہا کہ یہ آن گوئنگ آپریشن ہے تو زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی جا سکتی۔‘
کیا بھارتی ابھی رجے نہیں ہیں ؟
بھارتیوں کا دعوی ہے کہ پاکستان نے ایف-16 استعمال کیے اور اس دعوی کو تقویت پہنچانے کے لیے ان کے سروسز چیف نے پریسر میں اور میڈیا نے یہ تصاویر جاری کیں۔
بھارتیوں کے پاس اس دعوی کی تصدیق کے لیے اس میزائل کے ٹکڑوں کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ میزائل پر سیریل نمبر اور کانٹریکٹ نمبر واضح نظر آ رہا...
یعنی وزیر خارجہ کشمیر کی وجہ سے بطور احتجاج کانفرنس میں نا گیا کہ شسما یا بھارت کو کیوں بلایا تو کشمیر ہی کی وجہ سے نصب شدہ وزیراعظم مودی یا بھارت کو کالیں کیوں کر رہا ہے؟