نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    جائیے۔۔۔۔۔، ہمارا سلام بھی یاد سے دیجیے گا۔:)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    اجی ہم نے ’احباب‘ لکھا ہے، آپ ایک شریف انسان کو اُن احباب کا راہنما جان لیجیے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    دراصل ہم اس جملے کو ان احباب کے لیے متوازن کرنا چاہ رہے تھے جو ہماری طرح جمع کے صیغے پر ایمان رکھتے ہیں;)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    محفل آف لائن

    کیوں احمد بھائی کی پنکچر ورکشاپ ہے کیا ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    زوجہء ناکردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہالوئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے زوجہء ناکردہ کی جمع کیا رہے گی بھلا ؟:battingeyelashes:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محفل آف لائن

    شکر الحمدللہ۔۔۔ کہ اسی بہانے جنگل میں منگل ہو گیا۔ ;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    او بھائی۔۔۔۔بھارتی پَن ڈُبی ابھی نندن کے لیے پاکستانی پانیوں کی مچھلی لینے آئی ہو گی۔ تسی کیس ای بنا دِتا اے۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میں اس گواہی سے متفق نہیں ہوں۔ ;)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی منگن کا ذکر کیوں چھوڑ دیا!
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خطرہ بہرحال کسی حد تک رہے گا لیکن انھیں کہیں اکٹھا تو رکھا نہیں جائے گا، کوئی کراچی ہو گا تو کوئی پشاور کوئی لاہور۔ کوئی انفنٹری اور کوئی کسی سروسز کور میں۔ امید رکھی جا سکتی ہے کہ ایک آدھ سال میں یہ نئے کمانڈروں کے تابع فرمان ہوچکے ہوں گے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اچھا آئیڈیا ہے، یوں چاند مریخ و دیگر سیاروں پر موجود معدنیات، سونا، چاندی، ہیرے اور یورنیم پلوٹونیم وغیرہ بھی باہر آ جائے گا اور اس کے لیے الگ سے کان کنی نہیں کرنا پڑے گی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اس کی زبان کے ساتھ تو کتے بندھے ہوئے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محسود، بگٹی، مری اور ایک آدھ اور قبیلے کے جوان پہلے ہی اس سے ملتی جلتی پالیسی کی تحت سکاوٹس، لیویز وغیرہ کے علاوہ فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ خانہ جنگی کا شکار ممالک میں بھی اقوام متحدہ کی یہی پالیسی ہوتی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عاقل، بالغ، جوان، ذی شعور اور سمجھدار بندے کو عموماً عین جوانی میں ہی چڑیل ’چمڑتی‘ ہے۔;) تُسی پاویں نا دسو۔ :hatoff:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سوری پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چُڑیلاں کڈھن اچ تے انٹرسٹڈ ہو سکناں آں، جناں اچ نہیں۔:tongueout:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اول تو یہ میزائل پاکستان کو ملا ہی نہیں ہے۔ اگر کچھ وقت کے لیے ہم یہ تسلیم بھی کر لیں کہ یہ پاکستانی ایف-16 سے فائر ہوا میزائل ہی تھا تو کیا اس ائیر چیف کو یہ نہیں پتا کہ پاکستانی ایف-16 اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے یہ AMRAAM بھارت کے اندر 100 کلومیٹر تک پہنچا سکتا ہے۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس اشتہار سے بہت کچھ برآمد کیا جا سکتا ہے۔;) لیکن یقین کامل ہے کہ اس برآمدگی سے ایک طبقہ کچھ زیادہ ہی سحر انگیزی کا شکار ہوجائے گا اس لیے برآمدگی موقوف کی۔ :)
Top