یہاں ایک پل سا بنا ہوا تھا اور اس کے نیچے دو مورتیاں تھیں۔ ایک مورتی پر پھول کے ہار دکھائی دئیے تو گمان کیا کہ شاید بدھ مت کا کوئی پیروکار حال ہی میں زیارت کر کے گیا ہے۔
یہ شاید کسی زمانے میں تالاب ہوتا ہو گا۔
بوہڑ کا یہ درخت کافی بڑا تھا۔ بہت کوشش کی کہ کہیں سے پورا شوٹ ہو سکے لیکن...