میرا بےشمار مرتبہ مستری، مزدور، بڑھئی و دیگر وغیرہ سے واسطہ پڑا ہے اور آئندہ بھی پڑتا رہے گا۔ اس واسطے کے بہت اوائل میں دو چار مرتبہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے لیکن پھر ان ہنرمندوں کی سوچ کی اکثریت کو تقریباً حفظ ہی کر لیا تو اب ایسا نہیں ہوتا۔ ہر بات، ہر زاویہ، پہلے ہی نکھیڑ کر رکھ دیتا ہوں۔...