نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    کوئی تواڈی سنکیت یا اُلیکھ تے آیا تے کر چھڈاں دیں کرماں آلیو۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہے تو نہیں، لیکن ردعمل ٹویٹس ٹیگ کیے ہوئے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویکھی جاؤ۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    اب تقریباً ہر گھر میں موٹر سائیکل موجود ہے جو آہستہ آہستہ سائیکلوں کی جگہ لیتے جا رہے ہیں۔ ایک وجہ تو رہی موٹر سائیکلوں کی تعداد کا بڑھ جانا۔ دوسری وجہ 2008 کے خود کش حملوں کے بعد تمام فیکٹریوں کو ایک ہی وقت میں چھٹی نہیں ہوتی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اسکردو میں دنیا کی دوسری بلند چوٹی کی مہم جوئی

    قراقرم کو ضرور گریٹر ہمالیہ میں سمجھا جائے لیکن کے ٹو کو پہاڑی سلسلہ قراقرم سے ہی پہچانا جاتا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اسکردو میں دنیا کی دوسری بلند چوٹی کی مہم جوئی

    ہمالیہ میں ہے یا قراقرم میں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماموں کے بیٹے کامران کا ایک اور شکار۔ ماموں کا نام کسی پوسٹ میں نہیں ہے۔:)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مودی صاحب بغیر کسی ڈرائیوری کے 44 ارب ڈالر کی ریفائینری لے گئے ہیں، ولی عہد بھی مودی کا یار ہی لگتا ہے۔ منقول
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دو ماموں کے بیٹے جیل سے چھوٹنے کے بعد آپس میں ملے اور جذباتی انداز میں گنگنانے لگے۔۔ میں بھی کامران ہوں تو بھی کامران ہے ۔۔۔۔ منقول
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا یہ واٹس ایپ میسج کی کارگزاری ہے؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    وارڈ گردی

    آداب۔:)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی جملہ کچھ ردو بدل کے ساتھ نوجوت سدھو پر بھی چپکا چکے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ اس وقت کے فواد چوہدری تھے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاتھ ہلا ہلا کر باجوہ صاحب نصب شدہ وزیراعظم کو ایک جتنا خوش ہونا سکھا رہے تھے؟
Top