نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    اچھا جی۔۔۔ ویسے ۔۔۔۔ قصہ ہڈیاں توڑنے کے۔۔۔۔ میں یہ واقعہ بھی آ ہی جاتا ہے۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    چند ایام قبل ایک دوست جو ذرا بڑے افسر ہیں سے ملنے ان کے دفتر گیا تو کچھ دیر میں ایک درجہ ہفتم کے ملازم کی ڈیوٹی سے غیر حاضرہو جانے کا قضیہ پیش ہو گیا۔ دوست اُسے تحریری تنبیہ سے ہٹ کر کوئی سزا دینا چاہ رہے تھے اور ان صاحب کے سپر وائیزر ’خیر اےسر، جان دیو سر‘۔۔ایندہ غلطی نہی کرے دا سر‘ کی گردان...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    جب آپ کہیں، بندہ تو سانس بند ہونے تک ہر وقت حاضر ہے;)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے لیکن کیا کیا جائے کہ ہمارے پیش نظر کام کی کوالٹی سب سے آخر میں اور بجٹ کو کم کرنا سب سے پہلےہوتا ہے۔ سستے سے سستے کی تلاش میں ہم بہت کچھ خراب کروا بیٹھتے ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    الحمدللہ، ہڈی کبھی نہیں ٹوٹی۔ :) البتہ بیشمار مرتبہ مختلف وجوہات کی وجہ سے کلائی، کہنی، گھٹنے اورٹخنوں کی ہڈیاں اُتری یا ڈس لوکیٹ ہوئی ہیں۔ ایک بار باسکٹ بال کھیلتے ہوئے مخالف کھلاڑی کو زور دار کُہنی (Elbow) لگ گئی، جس سے اس کی 2 پسلیاں فریکچر ہو گئی تھیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف کچی باتیں

    جی آ، چکروں کا علاج کرنے واسطے بھی یہاں طبیب، گیانی، گرو وغیرہ موجود ہیں۔ :) اور یہاں وارد بہت سے سیدھے سادے اب جلیبی کی طرح سیدھے ہوئے پڑے ہیں۔;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    نیکسٹ ٹائم سینڈروم

    زمانہء طالب علمی یعنی کالج دور کی بات ہے کہ ہمارے من میں کالج کا میگزین پبلش کرنے کا سودا سما گیا، کالج انتظامیہ سے بات کی، چونکہ کالج کی تاریخ میں اسے سے پہلے کبھی ایسی کوئی حرکت نہ ہوئی تھی لہٰذا انتظامیہ نے جھجھکتے جھجھکتے مشروط اجازت دے دی۔ شرط نہایت آسان تھی، یعنی کہ جو کرنا ہے خود کرو ہم...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۔۔شانہ بشانہ۔۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف کچی باتیں

    السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ انگلی چھوڑنی نہیں ورنہ اس میلے میں وڈے وڈے گواچ چکے ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او بولو تے سہی۔۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

    گونگلووں سے مٹی جھاڑ رہے ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    کمپیوٹر، ٹیلیکام، سوفٹ وئیر، انوائرمنٹ وغیرہ میں لڑکیوں کی تعداد بانسبت باقی انجینئرنگ کے زیادہ ہے۔ مکینیکل اور انڈسٹریل کے فائنل پروجیکٹس میں مدد۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    محفل سے ہی تناسب لگا لیں۔ کلیہ آسان ہے، خلیج جانے والے تلاش روزگار میں شامل کریں، باقی سب بھگوڑے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

    جب نواز شریف نان سٹیٹ ایکٹرز کی بات کرتا تھا تو لیکس ڈکلئیر ہو جاتی تھیں اور غداری کی سندیں ہوا میں اڑتی پھرتی تھیں۔ آج وہی کام بے عزت ہوجانے کے بعد کیا جا رہا ہے اور اسی لیکس میڈیا کے ذریعے تشہیر بھی کی جا رہی۔ الخ۔۔۔۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اور (اردو ویب)محفل کا تعارف

    آمین۔ اور ہاں ۔۔۔۔اپنا تعارف جلد کروائیے، تاکہ آپ کو بھی آمین کہنے کا موقع مل سکے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    فیر ناء وٹا لینے آں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم نے فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دیدیا

    یا تو اس سے پہلے ہوئی تمام جنگوں میں وزیراعظم خود بندوقیں توپیں لیکر میدان جنگ میں جاتے تھے یا پھر ہر نکلنے والی گولی سے پہلے وزیراعظم ذاتی حیثیت میں اختیار دیتے تھے؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    محفل بہت کچھ سکھاتی ہے، جن میں سنورنا بگڑنا دونوں ہی شامل ہیں۔ البتہ زندگی کے کسی رخ کس سمت میں سنوار یا بگاڑ ہوجائے اس کا تعین محفلین نے خود کرنا ہوتا ہے۔ :)
  19. عبدالقیوم چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جنت میں اعلی مقام کے حصول سے گھبرا رہے ہیں کیا !
  20. عبدالقیوم چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    عنوان درست کر لیجیے۔ دوسری بار جیتے جی مرنے کا طریقہ۔
Top