ہر ایسا اقدام ریاست کے نظم ونسق کو آمریت, فسطائیت اور ہٹلریت کی طرف دھکیلتا جا رہا ہے۔ اخیر المؤمنین گذشتہ کئی سالوں سے کیا ٹیلی کیا سوشل میڈیا خود ہر جگہ نفرت انگیز بیانیے بآواز بلند تبرک بنا بنا کر بانٹتے رہے ہیں، اور اب جواباً 6 ماہ بعد ہی برداشت ختم ہو گئی ۔
یعنی ان کو جو خارش مسلسل رہی...