اگرتمام تنقید کرنےوالوں کواُٹھا لیا جائے
توڈالر50 روپے پہ آسکتاہے،
بجلی 2 روپے یونٹ ہوسکتی ہے،
ہم پڑوسی ممالک کوگیس بیچ سکتے ہیں،
جان بچانےوالی ادویات پہ ڈیوٹی ختم کی جاسکتی ہے،
کرپشن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے،
این آو او کی خبریں بند ہو سکتی ہیں،
پی آئی اے، اسٹیل ملز اور 190 دیگر مسلسل...