سراسر جھوٹ۔
یہ شاید ٹیکس دینے والا بس اسے سمجھتے ہیں جو ریٹرن فائنل کرے۔
دھوکے بازو, ٹھگو !!! پاکستان کا ہر شہری پیدا ہونے سے لیکر مرتے دم تک ٹیکس دیتا رہتا ہے۔ بس اس کمینی، بے شرم اشرافیہ، کرپٹ بیوروکریسی اور فارغ العقل بوٹوکریسی کا پیٹ اس ٹیکس سےبھر نہیں پاتا۔
اتنے سالوں سے اگر انکم ٹیکس کا...