چھپے تو ہو گئے مستور گل میں بو کی طرح
کھلے تو جلوہ گری برق طور تک پہنچی
۔۔۔
بات آخر ٹوپی تک پہنچ ہی گئی۔ امید ہے کہ باقی مراحلِ سید صاحب بھی طے ہو ہی جائیں گے۔:)
بے شک;)
یااللہ وڈے چوہدری صاحب کو لمی حیاتی عطا فرما۔ مزید دعا ہے کہ سیاسی لڑیوں کو باقی لڑیوں سے زیادہ پھلنے پھولنے کے بے تحاشہ مواقع عطا فرما۔ آمین:)