1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کیا پہلے کبھی ایسے دیکھا ہے ؟

عبدالقیوم چوہدری نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2019

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed


     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    جی ہاں دیکھی تو ہے ویڈیو لیکن اتنی لمبی لائن نے حیران کر دیا !!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کیا ماجرا ہے؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے گننے کی کوشش کی لیکن صحیح سے گن نہیں پایا۔ شاید 86 کے لگ بھگ لوگ تھے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    یہ کس علاقے کی ویڈیو ہے !!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ جانے جی۔ :)
    بظاہر طعام گاہ اورمطبخ میں بہت زیادہ فاصلے کو احاطہ کیا گیا ہے۔ :)
     
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نوجوانوں کے کندھوں پر پڑے رومالوں کی کثیر تعداد سے بظاہر بلوچستان کا علاقہ لگ رہا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. ابوعبید

    ابوعبید محفلین

    مراسلے:
    270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    نہ کھانے والے نزدیک آ سکتے ہیں اور نہ یہ کھانے کی دیگیں ان کے قریب جا سکتی ہیں ۔ یا حیرت ۔
    انڈین سیریل سی آئی ڈی کی پوری قسط تیار ہو سکتی ہے اس ویڈیو کے اندر چھپے راز پہ :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاید کھانا پکوانے والوں پر لازم ہو کہ کھانا ان کے احاطے میں ہی پکے گا۔ مزید یہ کہ اتنا سفر طے کرنے کے بعد کیا کھانا گرم رہ سکا ہو گا!
     
    • متفق متفق × 1
  10. ابوعبید

    ابوعبید محفلین

    مراسلے:
    270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مجھے لگتا ہے کہ یہ کرشماتی کھانا ہے جو یہاں زمین سے نکل رہا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بلوچستان اور کے پی کے میں ایسی تقریبات میں مرد و زن کی طعام گاہیں خاصے فاصلے پر دیکھ رکھی ہے، شاید یہ دونوں کے درمیان کوئی جگہ ہو۔

    یا پھر یہ کہ تقریب کسی لمبردار، وڈیرے یا سردار قسم کے صاحب کی ہو جس میں گاؤں والے کھانا کھانے سے زیادہ برتانے میں دلچسپی رکھتے ہوں اور ان کی اس خواہش کو مقدم رکھتے ہوئے مطبخ اور طعام گاہ میں فاصلہ رکھا گیا ہو۔

    خیر وجوہات بہت سی ہو سکتی ہیں۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    حیرت زدہ ہوں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,850
    چلیے ہمیں اس چین سیریز 'برتاوے' سے کوزہ گر کا سراغ مل گیا۔ شکریہ چوہدری صاحب، قبلہ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,768
    نوٹ: یہ ویڈیو کھانا کھانے کے بعد بنائی گئی ہے :)
     
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تو پھر نا کھلانے والی باتیں ہوئیں۔۔۔:ROFLMAO:
     
    • متفق متفق × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں اپکو ورتاوے ڈکار لیتے دکھائی دئیے ہیں ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فٹان
     
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کل کسی نے تبصرہ کیا کہ ’چلو ایک کروڑ نوکریوں کا بندوبست تو ایسے ہو جائے گا‘ ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس طرح کھانا تو ہم نے بھی لوگوں کو کھلایا ہے شادیوں پر۔ لیکن یہ لائن بہت طویل ہے اور ہماری لائن تو چھ آٹھ لوگ بھی کافی ہوتے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے کم از کم ایک ولیمہ ایسا بھگتایا ہے جس میں دو سے اڑھائی سو لوگوں کے لیے تقسیم کار چار لوگ اور ان کی مدد کے لیے صرف ایک باورچی تھا۔

    شاید بہت زیادہ لوگوں کی تقسیم کاری میں شمولیت اس علاقے کا کلچر ہو۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر