نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    سر جی میں اتنی سردی میں صرف حاضری لگوانے آئی ہوں ،رجسٹر پکریں اور حاضری لگا لیں فٹا فٹ:grin:
  2. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :grin::grin::grin:
  3. زونی

    آج کا شعر

    واہ شمشاد بھائی آپ نے خوب شعر سے شعر ملا دیا کئی ستاروں کو میں جانتا ہوں بچپن سے کہیں بھی جاؤں میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں (بشیر بدر)
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    :grin: [SIZE="4"] ارے آپ کی پوسٹس پہ تو آج نظر پڑی ،آپ نے تو محفل کی کئی پیڑھیاں اپنے ہاتھوں میں کھلائی ہوں گی:grin:
  5. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میرے خیال سے ہم دونوں بہت خوش بخت ہیں;)
  6. زونی

    آج کا شعر

    ہوا کے دوش پہ رکھے تھے چراغ ہم نے جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی (عبیداللہ علیم)
  7. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    پاکستان میں رہ کر یہ نسخہ سمجھ نہ آئے "ایسے تو حالات نہیں":grin: ویسے اپ نے کیسے سیکھا:rolleyes:
  8. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوہووووووووووو پھر تو واقعی انہوں نے مجھے مس کر دیا:grin:
  9. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    خیال تو بہت نیک ھےلیکن میں کہاں ٹینس ہو رہی ہوں ،یہ تو ایسے ہی مزاق مزاق میں پوچھ رہی تھی،ویسے ٹینشن کا جدید حل میرے پاس ھے شمشاد بھائی " ایدھروں سن کے اودھروں کڈ دیو";) کبھی ضرورت پڑے تو استعمال کر کے دیکھیں۔:grin::grin:
  10. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ایسے ہی شمشاد بھائی مجھے ہلکی سی فیلنگ ہوئی کہ جب سے میں آئی ہوں تب سے جیہ ناراض سی رہتی ہیں،ویسے تو مجھ سے کسی کو کیا شکایت ہو گی ،اسی تے بے ضرر جئے بندے آں::(:grin: اب پنجابی پہ اعتراض تو نہیں ہو گا:rolleyes::grin:
  11. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    کوئی بات نہیں شمشاد بھائی اگر معاملہ اتفاق رائے تک نہ پہنچا تو اپ ویٹو کا حق تو محفوظ رکھتے ہی ہیں;)ویسے جیہ آپ مجھ پر تو برہم نہیں ہیں کہیں:confused: ِِِ
  12. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی بے فکر رہیں جیہ ابھی آئسکریم کی بالٹی صاف کرنے میں مصروف ہونگی ،واپسی تک امن و امان بحال ہونے کا خدشہ ھے:grin:
  13. زونی

    ہاتھی میرا ساتھی

    اچھا ٹھیک ھے ویسے ہاتھی کے لیدر کے کان خوب ہیں،پہلی نظر میں تو میں اصلی ہاتھی سمجھی تھی لیکن نظر ذرا نیچے ٹانگوں کی جانب سرکی تو میں نے کہا شاید پاکستانی ہاتھی ھے پھر ہاتھی کی بالکونی پہ پہنچی تو یقین آیا کہ ہمارے یہاں تو بالکونی والے ہاتھی ندارد ہیں :grin:
  14. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لیکن آپ کیسے کہ سکتے ہیں:rolleyes:
  15. زونی

    آج کا شعر

    شمار اس کی شرافت کا کیا کریں کہ وہ شخص چراغ بانٹتا پھرتا ھے چھین کر آنکھیں
  16. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جویریہ ایک بالٹی آئس کریم سے استفادہ کریں امید ھے افاقہ ہو گا، آپکو ہو نہ ہو مجھے بہت ہوتا ھے;)
  17. زونی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    وہ کون ہیں شمشاد بھائی ،کیا پتا میری بھولی بسری مس ہی نکل آیئں:rolleyes:
  18. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شہر کے کوچہ و بازار میں سناّٹا ھے آج کیا حادثہ گزرا ھے خبر تو لاؤ:rolleyes:
  19. زونی

    ہاتھی میرا ساتھی

    :rolleyes: بہت خوب ،شمشاد بھائی یہ ہاتھی کس میٹریل سے بنا ھے، اور یہ کہاں کی تصویر ھے
  20. زونی

    آج کا شعر

    شہر طلب کرے جو تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
Top