نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    تو میں نے کب کہا کہ یہ مریخ ھے:rolleyes:
  2. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ہر شخص کے حالات علیحدہ ہوتے ہیں ،اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں کہ وہ چھڑوں کی سی زندگی کیوں گزار رہے ہیں ،کئی لوگ تو جاب کے سلسلے میں اور کئی اپنی ذاتی وجوہات کی وجہ سے مختلف شہروں میں مقیم ہوتے ہیں لیکن اپنا شہر تو اپنا ہی ہوتا ھے نا، کیا خیال ھے:rolleyes:، اب آپ بھی تو لوگوں کو انسانیت سکھانے...
  3. زونی

    آج کا شعر

    وہ ایک بار مرے جن کو تھا حیات سے پیار جو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے یہ ارتقاء کا چلن ھے کہ ہر زمانے میں پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے (احمد ندیم قاسمی)
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آپنے بلاک بتایا ھے کیا ایل:confused:
  5. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    بھئی مجھے تو کوئی شہر ناپسند نہیں ھے اوریہ بھی فطری بات ھے کہ ہر شہر کے باسیوں کو اپنے شہر سے خاص لگاؤ اور اپنائیت ہوتی ھے جیسے کہ اپنے گھر سے،لیکن یہ بات بھی درست ھے کہ لاہور میں رہنے والوں کا کہیں اور گزارا نہیں:grin:
  6. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ہاہاہاہا:grin:
  7. زونی

    احمد ندیم قاسمی کس کو قاتل میں کہوں (احمد ندیم قاسمی)

    کس کو قاتل میں کہوں کس کو مسیحا سمجھوں سب یہاں دوست ہی بیٹھے ہیں کسے کیا سمجھوں وہ بھی کیا دن تھے کہ ہر وہم یقیں ہوتا تھا اب حقیقت نظر آئے تو اسے کیا سمجھوں دل جو ٹوٹا تو کئی ہاتھ دعا کو اٹّھے ایسے ماحول میں اب کس کو پرایا سمجھوں ظلم یہ ھے کہ ھے یکتا تیری بیگانہ روی...
  8. زونی

    آج کا شعر

    اِک وہم ہے یہ دُنیا اس میں کچھ کھوؤ تو کیا اور پاؤ تو کیا ہے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں جی جاؤ تو کیا مر جاؤ تو کیا (عبیداللہ علیم)
  9. زونی

    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائيں

    بہت شکریہ فرحت:)
  10. زونی

    بہترین شوہر کے انتظار میں

    کنواروں نے تو نہیں ڈرنا ، کنواریاں بیچاری سہم گئی ہوں گی;)
  11. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    اب ایک کارٹون مردوں کی تلاشِ خوب تر پر بھی ہو جائے:grin:
  12. زونی

    میں‌چاہتا بھی یہی تھا وہ بے وفا نکلے

    بہت خوب غزل ھے ،آپکا بہت شکریہ
  13. زونی

    محسن نقوی چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔محسن نقوی

    آج کچھ زخم نیا لہجہ بدل کر آئے آج کچھ لوگ نئے مل گئے احباب کے ساتھ بہت اچھا انتخاب ھے زرقا ، آپکا بہت شکریہ۔
  14. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    دل تو میرا اداس ھے ناصر شہر کیوں سایئں سایئں کرتا ھے اہلِ محفل کو اہلِ لاہور کا سلام:)
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی نہیں میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوا ،جہاں بھی چوکیدار ٹکرے ہیں ڈاڈے ہی ٹکرے ہیں:(
  16. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    واپس کہاں سے آنا ھے:rolleyes:
  17. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وہ تو میں بھاگ لوں لیکن بھاگنے کی سپیڈ بہت کم ھے اگر چوکیدار کے ہاتھ لگ گئی تووووووو:rolleyes:
  18. زونی

    آج کا شعر

    شکریہ سخنور بھائی تصحیح کیلئے ،دراصل میری ڈائری میں بھی اسی طرح مس کوٹ ہوا ھےخیر آپکا بہت شکریہ،عبیداللہ علیم کا دوسرا کلام بھی خوبصورت ھے۔
  19. زونی

    آج کا شعر

    سر جی میرا بھی تو یہی مطلب تھا:rolleyes:
  20. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    سر جی حاضری آپ ہی لگا لیں ، سکول کےاندر گئی تو چھٹی سے پہلے جان نہیں چھوٹنی:(
Top