نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی نہیں تو مجھے ہی برداشت کر لیں آپ لوگ:grin:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شکریہ شگفتہ اس شعر سے میری خاص وابستگی بھی ھے کیونکہ میرے والد اکثر پڑھتے تھے:)
  3. زونی

    آج کا شعر

    تماشا کر اے محوِ آئینہ داری تجھے کس تمنّا سے ہم دیکھتے ہیں
  4. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    میں نے کب انکار کیاسولنگی بھائی:(:(
  5. زونی

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید بٹ برادر، لاہور کیسا شہر ھے:rolleyes:
  6. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ان کا مطلب ھے مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں;):grin:
  7. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    شکریہ ایسا شرف بھی کسی کسی انسان کو نصیب ہوتا ھے ;)
  8. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سردی سے سکڑتے ہیں س۔ دہی ہوتی ھے یا ہوتا ھے:rolleyes:
  9. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    بالکل صحیح اور میں تو اپنی شادی پہ مٹھائی کی سبیلیں بھی لگواؤں گا :cool:;)
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم السلام شگفتہ میں تو فٹ فاٹ ہوں آپ سنایئں ٹھیک ٹھاک ہیں ،ویسے میری آپ سے بہت کم ملاقات ہوئی ھے :rolleyes:
  11. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    :eek::eek: لیکن شادی تو آپکی ھے
  12. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ویسے اگر اصلی مٹھائی بھی نہیں تو ای مٹھائی تو ہونی ہی چاہیئے آخر زندگی میں ایک بار ہی ایسا موقع آتا ھے :grin:
  13. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    لو بھئی اب ہم زونی میاں ہو گئے یہ بھی مزے کی بات ھے;)
  14. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    میری طرح اگر مشکل ہو تو تھوڑی بونگیاں مار لیں۔ س، آیئنہ بولتا بھی ھے کیا:rolleyes:
  15. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چھری سے زیادہ س۔ آجکل تتلیاں نظر کیوں نہیں آتیں:rolleyes:
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں پھر آ گئی اور اب شمشاد بھائی ہی متوقع ہیں
  17. زونی

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ضبط آپکو شادی کی بہت مبادکباد کیلن ہو کب رہی ھے میرا پہنچنا تو مشکل ہو جائے گا کھانا بھجوا دیجئے گا :grin:
  18. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جیسے کھانا خراب ہو جاتا ھے س۔ بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں جوانی میں:rolleyes:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    لگتا ھے شمشاد بھائی نے فارمز یاد نہیں کی تھیں بچپن میں یا اس زمانے میں ہوتی نہیں تھیں:rolleyes:
  20. زونی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج میں نے کچھ نہیں پکایا ،ماں جی نے ہی پکایا اور کھانے کا کیا کہوں بس الم غلم کھا لیا کھانے کی بجائے
Top