زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 14
شمشاد بھائی فہیم تو نہیں کم فہم ھے ابھی، کیسے مزاج ہیں سب کے
زونی
Post #442
دسمبر 27، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ساغر صدیقی
چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی
بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری ہے مجھےیقین دلاؤ ! بڑا اندھیرا ہے بہت خوب، آپکا بہت شکریہ
زونی
Post #5
دسمبر 26، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا 14
لگتا ھے یہ اپشن پسند نہیں آئی:(
زونی
Post #420
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
ہم زیادہ خرچ کر کے کڑوا گھونٹ تو پی سکتے ہیں لیکن دوسری آپشن زیادہ کڑوی ھے;) ،ویسے آجکل نمبرز والی کینڈلز آئی ہوئی ہیں:cool::grin:
زونی
Post #17
دسمبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خمیدہ سر نہیں ہوتا میں خودداری کے موسم میں
تمنّا میں فراغت کو کوئی لمحہ نہیں ملتا بڑی مصروفیت رہتی ہے،بیکاری کے موسم میں بہت خوب غزل ھے
زونی
Post #7
دسمبر 26، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
وہ دراصل پانچویں بار لکھنا بھول گئی تھی معزرت چاہتی ہوں چلو اب موم بتیاں خریدنے میں آسانی ہو گی;):grin:
زونی
Post #15
دسمبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آج کا شعر
تو ہی ناداں چند کلیوں پہ قناعت کر گیا ورنہ گلشن میں علاجِ تنگئ داماں بھی ھے
زونی
Post #395
دسمبر 26، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2
صل اللہ علی محمد صلّ اللہ عیلہ والہ وسلم
زونی
Post #690
دسمبر 26، 2007
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
آج کا شعر
ہوئی جن سے توقّع خستگی کی داد پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستئہ تیغِ ستم نکلے
زونی
Post #394
دسمبر 26، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
قائد تجھے سلام ۔ ۔ ۔ 25 دسمبر کی تازہ تحریر
بہت شکریہ محسن
زونی
Post #2
دسمبر 26، 2007
فورم:
آپ کی تحریریں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
جی مل جائے گا لیکن بندروں کے پنجرے کے ساتھ چلے گا :rolleyes:
زونی
Post #419
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
دراصل میں لاہور میں ہوتی ہوں یہاں تمام جانوروں اور پرندوں کا دماغی ٹیسٹ بھی ہوتا ھے انٹری سے پہلے:cool:;)
زونی
Post #418
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
میں پنجروں کو تالا لگانے کا کام کرتی ہوں،کافی پنجرے آجکل خالی ہیں:cool:
زونی
Post #414
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے
یہ بندوں سے پوچھیں س، "گدھے کے سر پر سینگ "سے کیا مراد ھے:rolleyes:
زونی
Post #567
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
آپکو آٹھ ٹکٹ بھی مل سکتے ہیں لیکن عجائب گھر یا چڑیا گھر کے، چاہیئے تو بتایئں آجکل رش بھی نہیں ہوتا:rolleyes:
زونی
Post #412
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
سارہ میرا تو نام ہی فیمیلز والا ھے ،سولنگی بھائی کو سمجھانے کوشش تو کی تھی لیکن انہوں نے بھائی کا ورد جاری رکھا تو میں نے سوچا انکا دل نہ ہی توڑا جائے;) ،ویسے آپکے لئے میں بہن ہی ہوں:)
زونی
Post #411
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
سالگرہ بہتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو اٹھارہ کے ہو گئے کیا :rolleyes:
زونی
Post #13
دسمبر 26، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 14
ایک ٹکٹ میں دو مزے;):grin::grin:
زونی
Post #407
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 14
کیوں کریلا آپ کی چھیڑ ھے کیا:grin:
زونی
Post #404
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ذہانت آزمایئے 2
میرے مطابق بھی گلاب تو اب تقریباً ہر رنگ میں پایا جاتا ھے اور نیلا گلاب تو بہت مشہور ھے،کیا غلط کہا:rolleyes: ویسے گلاب اچھے ہیں:)
زونی
Post #264
دسمبر 26، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top