نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    یہ فٹ کی تیسری فارم ھے شمشاد بھائی جیسے اچھا ، بہت اچھا اور بہترین وغیرہ وغیرہ:grin:
  2. زونی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اپنی دھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں کبھی کبھی مس نہیں بھی کرنا چاہیئے،سر کرنا چاہیئے;) کیا خیال ھے:rolleyes:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ارے بھئی ہم تو اچانک ہی وارد ہوتے ہیں اور میں فٹ فاٹ ہوں:cool: آپ سنایئں کیا ہو رہا ھے:rolleyes:
  4. زونی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آج میں کسی کو مس نہیں کر رہی;)
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    لو جی ہم بھی آ گئے:cool:
  6. زونی

    آج کا شعر

    نقش فریادی ھے کس کی شوخئ تحریر کا کاغزی ھے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    یہ بھی صحیح ھے ویسے نیٹ بھی تو ایک ایڈکشن ہی ھے ،اور شمشاد بھائی یہاں بھی صبح سے وہی روٹین ہو گی لیکن بچوں کے سکولوںمیں تو ابھی سردیوں کی چھٹیاں ہیں
  8. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ آپکو کس نے کہا میں تو اکثر پہنتی ہوں :rolleyes: س۔ اگر بکرہ ایجاد نہ ہوتا تو کیا ہوتا:cool:
  9. زونی

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    شیراز بھائی خوش آمدید محفل پہ اور آپکا شکوہ کچھ کچھ بجا ہی ھے
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی:grin: ہونا کہاں ھے شمشاد بھائی بس ذرا عید پر مصروف تھی ،ابھی بھی کہیں سے آ رہی ہوں تھکی ہوئی اور سوچا سونے سے پہلے کچھ حال چال ہی پوچھ لیں،شمشاد بھائی آپکی عید کیسی گزری:rolleyes:
  11. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اسلئے کہ آپ کسی اپنے جیسے کی نقل نہ کر لیں س۔ کیا انسان دنیا میں کھانے کے لئے آیا ھے؟
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اور اب میں آ گئی ہوں سب کو بہت عید مبارکککککککککککککککککککککککک ،کیسے ہیں آپ سب :)
  13. زونی

    آج کا شعر

    تمہارے شہر کی ہر چھاؤں مہرباں تھی مگر جہاں پہ دھوپ کڑی تھی وہاں شجر ہی نہ تھا (پروین شاکر)
  14. زونی

    آج کا شعر

    اب تیرا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ جس طرح اڑھتے ہوئے اوراقِ پریشاں جاناں
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    تمام محفلینز کو میرا سلام:)
  16. زونی

    آج کا شعر

    ادھر کی آگ ادھر بھی پہنچ نہ جائے کہیں ہوا بھی تیز ھے جنگل قریبِ شہر بھی ھے کڑی ھے جنگ کہ اب کے مقابلے پہ فراز امیرِ شہر بھی ھے اور خطیبِ شہر بھی ھے
  17. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    مجھے لگتا ھے ماں جی کی دوائی اثر دکھا گئی ھے کہ عالم غیب بھی نظر آنے لگا ھے اب مجھے:grin: ِ
  18. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    مجھے لگتا ھے آپکو ہ کہنے میں پرابلم ھے کوئی بات نہیں سپیچ تھیرپسٹ مل جاتے ہیں کافی ،آپ استفادہ کر سکتے ہیں:rolleyes:
  19. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    شمشاد بھائی خالی جگہ ھے کہاں جو پر کرنی ھے:confused:
Top