نتائج تلاش

  1. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ اسے اینگزائٹی پرابلم ھے۔ گدھا کیا بے وقوف ہوتا ھے؟
  2. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    ارے واہ اندر تو سر پھری ھے ،ویسے میں بھی موضوع پڑھ کے کچھ حیرت میں پڑھ گئی تھی:grin: لیکن یہ کس شاعر کی غزل ھے پتہ تو چلے:rolleyes:
  3. زونی

    اللہ کی قدرت

    سبحان اللہ شمشاد بھائی بہت خوب تصاویر ہیں۔
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    محترم ممبران کو میرا سلاممممممممممممممممممم کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ھے:cool:
  5. زونی

    قائد تجھے میرا سلام

    وارث بھائی میں تمام سینئیر ممبرز کا بہت احترام کرتی ہوں ،آپکو کوئی بات ناگوار گزرے تو درگزر کر دیا کریں لیکن میں نے ایک جنرل بات کی تھی اگر آپکو کچھ برا لگا تو ضرور بتائیے لیکن میرا ارادہ کسی کی دل آزاری ہر گز نہیں رہا کبھی بھی،لیکن یہ پھڈے وغیرہ کے الفاظ آپ ہی کے ہیں نہ ،مجھے اندازہ نہیں تھا کہ...
  6. زونی

    قائد تجھے میرا سلام

    راہبر بھائی آپ کی بات سے تو لگ رہا ھے کہ میں کسی خفیہ ایجنسی کی ایجنٹ ہوں ،یہ کونسے محرکات ہیں اگر اپکو پتا ھے تو مجھے بھی بتا دیں :rolleyes:
  7. زونی

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    جی سخنور بھائی آپ صحیح کہ رہے ہیں،دراصل میں نے جہاں سے نوٹ کی تھی جلدی میں آخری ہی حصہ نوٹ کر سکی لیکن جیسے ہی ملتی ھے میں انشاللہ پوسٹ کر دوں گی،آپکی توجہ کا شکریہ۔
  8. زونی

    اللہ موجود ہے

    ارشد بھائی خدا کی تخلیق کے گنجلک کو حل کرنے کی تو انسان طاقت ہی نہیں رکھتا،کیونکہ انسانی عقل محدود ھے اس معاملے میں، لیکن خدا کی وحدانیت تک پہنچنے کی اجازت دی ھے اللہ نے،تو جہاں تک عقل اور منطق پہنچتی ھے وہاں تک تو پہنچا جائے ،اگر ایک دہرئے کی طرح سوچا جائے تو پھر تو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال...
  9. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وزن پاؤنڈز میں بتانا ھے یا منوں کے حساب سے س۔ نا اہل انسان کی نشانیاں بتایئں؟
  10. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ رات والی بارش کا پانی ابھی کھڈوں میں موجود ھے ۔ س۔ زمین گیند نما ھے یا پلیٹ نما
  11. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ غریبی میں چھت بھی ٹپکتی ھے۔ س۔ گد مردار ہی کیوں کھاتا ھے؟
  12. زونی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نکلے صدف کی آنکھ سے موتی مرے ہوئے پھوٹے ہیں چاندنی میں شگوفے جلے ہوئے بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیاں کچھ باغباں ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے (ساغر صدیقی)
  13. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    آج تو میں نے اتفاق سے تین ڈشز کھائی ہیں ، گوبھی گوشت،ماش کی دال اور قیمہ ، ھے نا متوازن غذا:grin: کیا میری دعوت کرنے والے ہیں۔ ویسے مجھے کوئی چیز ناپسند نہیں ھے بشرطیکہ وہ کھانے والی ہو، ویسے پالک گوشت از ون آف مائی فیورٹس۔
  14. زونی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جی نہیں جب لڑائی ہوتی ھے تب قینچی چلتی ھے۔ س۔ عید پر بکروں کو مہندی کیوں لگاتے ہیں:confused:
  15. زونی

    اللہ موجود ہے

    ہزاروں ڈوبنے والے بچا لیے لیکن اسے میں کیسے بچاؤں جو ڈوبنا چاہے
  16. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جی تو فہیم بھائی کیا پوچھ رہے تھے آپ پسند کی کوئی وجہ نہیں ہوتی یہ ہر انسان کی انفرادی طبع پر بیسڈ ہوتی ھے اور موڈ تو آپکو پتا ہی ہو گا کس کو کہتے ہیں، ٹاک شوز میں اسلئے دیکھتی ہوں کیونکہ یہ دوسرے پروگرامز سے بہتر ہوتے ہیں اور نالج میں بھی اضافہ ہوتا ھے۔ نیکستتتتتتتتتتتتتتتتتٹ
  17. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ذرا بزی ہوں ،سوالوں کے جواب کچھ ہی دیر میں، ذرا فارغ ہو لوں۔
  18. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ذرا غور تو کریں بات پہ ،اگر آپکو انسانیت ہی سکھانی تھی تو اتنی دور آنے کی کیا ضرورت تھی:grin::grin: کہیں سیکھنے تو نہیں آتے رہے۔:grin:
  19. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    میں نے یہ کب کہا کہ میں نے ہار مان لی، لگتا ھے آپ تھک گئے ہیں سوالات کر کے آپ کوشش جاری رکھیں ابھی تو دوسرے ممبرز کو بھی جواب دینے ہیں۔:rolleyes:
  20. زونی

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    میری وحشت مرے ہونے کے حوالے سے نہ تھی میرا ہونا میری وحشت کا سبب ہوتا تھا بہت خوب بہت اچھی غزل ھے ،شئیر کرنے کیلئے شکریہ۔
Top