اللہ تعالی کی کوئی تخلیق بھی منطق اور دلیل سے خالی نہیں ھے ،اور یہ کائنات اور ارض و سماوات عقلی اور سائنسی تقاضوں پر پورا اترتے ہیں،عقیدے کا جہاں تک تعلق ھے تو آپ تو اسے مانیں گے لیکن کوئی غیر مسلم یا کوئی دہریہ جب تک عقلی بنیادوں پر خدا کے وجود کو نہیں پرکھے گا تب تک اسکی وحدانیت کا اقرار نہیں...