نتائج تلاش

  1. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    یہ میرا انٹرویو چل رہا ھے یا کوئی سوپ ڈرامہ ،ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا،سبھی نو وارد ممبرز کے انٹرویوز اسی طرح ہوتے ہیں یا میں ہی قابو آ گئی ہوں:rolleyes:
  2. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کیا آپ کو بھی اسی قسم کی کوئی مشکل پیش آ چکی ھے:confused:
  3. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ہاہاہاا اب ایسی بھی بات نہیں ھے محب بھائی،سمجھداری کا لاہور سے کوئی تعلق نہیں ھے،اور آپکی دوسری بات ٹھیک ھے۔
  4. زونی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    آج آیا ھے ہمیں بھی ان اڑانوں کا خیال جن کو تیرے زعم میں بے بال و پر کرتے رہے (پروین شاکر)
  5. زونی

    فراز اس دورِ بے جنوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔احمد فراز

    بہت شکریہ سخنور بھائی۔:)
  6. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    محب بھائی کی بات بالکل صحیح‌ھے لیکن اسے اگر ایسا کہا جائے کہ عمر کا تعلق دل سے بھی نہیں بلکہ دماغ سے ہوتا ھے اور چونکہ دماغ ہمارے تمام جسمانی افعال کو کنٹرول کرتا ھے اس لئے جو خود کو ذہنی طور پر جوان سمجھے وہ کبھی بوڑھا نہیں ہو سکتا ،اگرچہ عمر میں اضافہ بھی ایک حقیقت ھے لیکن اگر کوئی بچپن میں...
  7. زونی

    فیشن شو

    جی میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں۔
  8. زونی

    فیشن شو

    بالکل محب بھائی صحیح کہ رہے ہیں ،ایلیٹ کلاس ضرور پہنتی ھے لیکن ہمیں انٹر نیشنل لیول پر اسے سپورٹ تو بالکل نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ یہ صرف ایک فورم نہیں ھے بلکہ ہم اکثریت کی رائے اور اپنی ثقافت کو بھی پورٹرے کرتے ہیں اسطرح اور ہم ابلاغ کے ان ذرائع کو پوزیٹولی یوز کریں تو زیادہ بہتر ھے ،مجھ سے کسی...
  9. زونی

    اردو محفل کا سکول

    شکر ھے کلاس روم ہی بدلا ھے ورنہ میں تو چلی تھی پرانے سکول کی تلاش میں:rolleyes:
  10. زونی

    فراز اس دورِ بے جنوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔احمد فراز

    فراز صاحب کی ایک نظم پیش کرتی ہوں، خواب مرتے نہیں خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ سانسیں کہ جو ریزہ ریزہ ہوئے تو بکھر جائیگے جسم کی موت سے یہ بھی مر جائینگے خواب مرتے نہیں خواب تو روشنی ہیں نوا ہیں ہوا ہیں جو کالے پہاڑوں سے رکتے نہیں ظلم کے دوزخوں سے بھی پھکتے نہیں روشنی...
  11. زونی

    اردو محفل کا سکول

    سر جی میری حاضری لگا لیں اور یہ سکول تبدیل ہوا ھے یا کلاس روم، میرا ہوم ورک: اگر عقل تمہارے اندر غرور اور تکبر پیدا کرے تو نادان بن جاؤ تاکہ ایمان سلامت رہے۔ (مولانا روم)
  12. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    میں تو سادگی کا اظہار کرنے ہی والی تھی پھر سوچا پہلے آپ لوگوں کی سادگی دیکھ لوں ،پہلے آپ سب کی ادھیڑ عمری کا اندازہ تو لگا لوں تاکہ عمر میں ضرورت کے مطابق ترمیم کر سکوں:grin: مال روڈ پر بہت پیدل سفر کیا تھا بچپن میں اور چمن آئسکریم کا مزہ تو اب بھی نہیں بھولا:cool: آپکے لئے تو واقعی فائدے ہوں...
  13. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ویسے زینب لاہور میں چاندنیاں تو کم لیکن چاند کافی نمودار ہوتے تھے لیکن جب سے یہ ہئیر ٹرانسپلانٹیشن کا ٹرینڈ چلا ھے ان چاندوں کی پیداوار بھی کم ہوتی جا رہی ھے:grin:
  14. زونی

    آج کا شعر

    شکریہ شمشاد بھائی لیکن یہ فیصلہ کون کرے گا کہ شعر معیاری تھا یا نہیں:rolleyes: درد اپنا مجھ سے کہ کہ میں بھی سراپا درد ہوں جس کی تو منزل تھا میں اس کارواں کی گرد ہوں (اقبال) نمبر ملے کہ نہیں:confused:
  15. زونی

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    یہ کوئی نئی بات نہیں ھے میں پہلے بھی یہی کرتی ہوں:grin:
  16. زونی

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    تو کیا یہاں سے بھی بوریا سمیٹنے کا ارادہ ھے:rolleyes: ،ویسے مجھے آپکو بھائی کہنے پر بھی کوئی اعتراز نہیں ھے:grin:
  17. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہِ والہِ وسلم
  18. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    پہلے سوال میں خاصی دانشمندی کا ثبوت دیا ھے آپ نے:grin: سواری کیلئے گاڑی ہی ٹھیک رہتی ھے اور پیدل چلنا بھی بہت اچھا ھے واک کرتے ہوئے۔ چھوٹا ہونے کے فائدے بھی ہوتے ہیں،یہ نئی تحقیق ھے کیا:confused: حیرت کی بات ھے مجھے کھانے کی کوئی چیز ناپسند نہیں،باقی موڈ کے حساب سے :cool: جب کسی پہ غصہ آتا...
  19. زونی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نسبتِ علم ھے بہت حاکمِ وقت کو عزیز اس نے تو کارجہل بھی بے علماء نہیں کیا (جون ایلیا)ِِِ
Top