نتائج تلاش

  1. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    اس بات میں کافی دم ھے :rolleyes:
  2. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جیا یہ آپ نے مجھے تو نہین کہا نا کیونکہ میں تو ابھی فورم کو سمجھنے کی کوشش میں ہی غلطاں ہوں۔:( ًٍ
  3. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    جناب ڈیرھ دو مہینوں سے نہیں ڈیڑھ دو ہفتوں سے وہی دیکھ رہی ہوں اور اصل ڈرامے کا انتظار :rolleyes:
  4. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کیوں پریشان ہو رھے ہیں بھئی آپ لوگ مجھے ایک لسٹ بنا دیں میں سب کو انکل کہنے کیلئے تیار ہوں،اور آپکی عمروں کا تو مجھے سرے سے ہی اندازہ نہیں ھے اسلئے حفظ ما تقدّم کے طور پر انکل از دا بیسٹ، کیا خیال ھے:grin:
  5. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    :eek: لو جی سانوں پتہ ای نئیں لیکن میں نے تو پریمئیر ٹائپ چیز دیکھی تھی جس میں ڈرامے کا انٹروڈکن دیا جا رہا تھا،وہ کیا تھا:rolleyes:
  6. زونی

    اردو محفل کا سکول

    ہا ہاہا ہاااا، شکر ہے اب میری سانس بحال ہوئی شمشاد بھائی ویسے بھی مجھ سے کسی کو کیا مل سکتا ھے ،میں تو لینے دینے میں پڑتی ہی نہیں،لیکن سر آج میں نے کام نہیں کیا کیونکہ مجھے زبردست فلو ھے اور سر گھوم رہا ھے ،سکول تو صرف حاضری لگوانے آئی ہوں،لگے گی نا:(
  7. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    شکریہ سخنور بھائی:)
  8. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    کونسے چینل پر :confused:
  9. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    نو ڈاؤٹ چاند گرہن میں شفیع محمد اور سہیل اصغر کی اداکاری بہت عمدہ ھے اور یہ کیریکٹر آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔ شفیع محمد کا ایک نیا ڈرامہ اے ٹی وی پر ان ائر ہونے والا ھے یا شاید ہو چکا ہو ،میں نے اس کی کلپنگ دیکھی تھی ،دیکھنے میں تو بہت اچھا لگ رہا تھا اور شفیع کا رول بھی عمدہ لگ رھا ھے...
  10. زونی

    موسم کا حال!

    لاہور میں باہر کا موسم تو ایسا ھے کہ سوئٹر پہنو تو گرمی اور اتارو تو سردی لگتی ھے،لیکن میرا موسم تو شدید خراب ھے ،فلو اور چھینکوں سے برا حال ھے:(
  11. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جی شکریہ ظفری بھائی میں انشاللہ بالکل قائم رہونگی اگر آپ کو ناگوار خاطر نہ ہو تو:grin: اور جلد بازی پہ افسوس کرنے والوں کی لسٹ میں میرا نام کبھی نہیں پایئں گے آپ:cool:
  12. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    تمام سینئر ممبران بشمول کالین بھائی اور ظفری انکل اوہہ سوری ظفری بھائی کو میرا سلام اور بہت شکریہ اس پر جوش استقبال کیلئے:)
  13. زونی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    بہت افسوس ہوا تھا یہ خبر سن کر ،بلا شبہ انہیں پاکستان ہسٹی میں ایک لیجینڈ کی حیثیت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور یہ میرے پسندیدہ آرٹسٹس میں سے ایک تھے۔
  14. زونی

    اردو محفل کا سکول

    :eek::eek::eek::eek: میرے تو پانچ سو رونگٹے کھرے ہو گئے ہیں ،میں ان پڑھ ہی رہ جاؤں گی لگتا ھے:(
  15. زونی

    اردو محفل کا سکول

    کیا سکول میں کوئی سیٹ خالی ھے ،پیرے پاس نہ کوئی سفارش ھے اور اس کے علاوہ میں چھٹی نہ کرنے کی گارنٹی بھی نہیں دے سکتی ،مجھے ایدمیشن ملے گا کیا:rolleyes: اس سکول کے پرنسپل کون ہیں ویسے:rolleyes:
  16. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کبھی غرور نہیں کیا:grin::grin:
  17. زونی

    ساغر صدیقی دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں- ساغر صدیقی

    دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اندھے ہیں تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپتے ہیں مضمون یہاں بھی بہرے ہیں عنوان یہاں بھی اندھے ہیں زردار توقّع رکھتا ھے نادار کی گاڑھی محنت پہ مزدور یہاں بھی دیوانے ذیشان یہاں بھی اندھے ہیں...
  18. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کہاں جیا مجھے تو ادبی لوگوں کی طرح ثقیل گفتگو کرنا ہی نہیں آتی میرا تو ایسے ہی کام چل رہا ھےلیکن آپکی محبت کا بہت شکریہ۔:)
  19. زونی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت اچھا تھریڈ ھے میں تو آجکل مشرف انکل کی آپ بیتی اور جگ کیتی پڑھ رہی ہوں واہ واہ واہ کیا اچھے انسان ہیں ،ایسی بے مثال ہستی بار بار پیدا نہیں ہوتیں اقبال انکل نے کہا تھا ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ہوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا :grin:
  20. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جیااااا میں تو بہن ہوں،بھلا کوئی بھائی ایسی اچھی باتیں کیا کرے گا:grin:
Top