آپ لوگ مجھے زونی بلا سکتے ہیں،گریجوایشن کر چکی ہوں ،لاہور میرا شہر ھے،آپ چاہیں تو میرے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں:grin:اچھی کتابیں پڑھنے کا شوق ھے اوررررررراچھی چیزیں کھانے کاااا بھی، فالحال بس اتنا ہی ورنہ آپ لوگ کہیں گے میں کتنا بولتی ہوں حالانکہ میں بالکل نہیں بولتی۔:grin: