شمشاد بھائی معزرت خواہ ہوں جواب میں دیر کیلئے کہ میرا نیٹ پرابلم تھا،میں بالکل ٹھیک ہوں اور ابھی میں نے غوطے مارے کہاں ہیں ویسے یہ میرا بچپن سے مسئلہ ھے لمبی چھٹی والا ،سکول ٹیچرز بھی اکثر ناراض رہتی تھیں ،کبھی ماروں گی غوطہ تو دیکھئے گا;)
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
بہت ہے ظلم کہ دستِ بہانہ جو کے لیے
جو چند اہل جنوں تیرے نام...
محبت مات ہوتی ھے
محبت مات ہوتی ھے
محبت ذات ہوتی ھے
محبت ذات کی تکمیل ھوتی ھے
کوئی جنگل میں جا ٹھرے ، کسی بستی میں بس جائے
محبت ساتھ ہوتی ھے
محبت خوشبوؤں کی لے
محبت موسموں کی دھن
محبت آبشاروں کے نکھرتے پانیوں کا من...
یہ کیا کہ اک طور سے گزرے تمام عمر
جی چاہتا ھے اب کوئی تیرے سوا بھی ہو
دیوانگئ شوق کو یہ دھن ھے ان دنوں
گھر بھی ھو اور بے درودیوار سا بھی ہو
(ناصر کاظمی)