نتائج تلاش

  1. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    ویسے حساس لوگوں کو کبھی کبھی ہی دورے پڑتے ہیں،پاگل بھی ہر وقت پاگل نہیں ہوتا ،ظفری بھائی یہ بات بالکل اپنے اوپر مت لیجئے گا بس مجھے کچھ یاد آ گیا تو لکھ دیاخیر میں پہلی بار سیریس ہو کے کوئی بلاگ پڑھ رہی ہوں ،بہت اچھی اور سچی تحریریں ہیں ،مبارکباد قبول کریں میری طرف سے۔:)
  2. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    بالکل درست بات کہی اسی لئے تو میں نے ایسا کبھی سوچا بھی نہیں:grin:
  3. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    میرے خیال میں جو اپنا محاسبہ نہ کر سکے وہ نہ تو کسی اور کا محاسبہ کر سکتا ھے اور نہ ہی اسکا اہل ھے ،ہو سکتا ھے میری رائے ناقص ہو:rolleyes:
  4. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اس نے بالکل ٹھیک کہا کیونکہ صبر سے اچھی چیز صحت کیلئے دوسری نہیں ہو سکتی ،یہ آزمودہ ھے;)
  5. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    ظفری بھائی آپکا بلاگ ابھی دیکھا ھے، آپ تو خاصے حساس انسان لگتے ہیں اگر میں غلط نہیں تو:rolleyes:لیکن ابھی تعارف ہی پڑھا ھے بقیہ بھی نشست در نشست پڑھتی رہوں گی انشااللہ:)
  6. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    پھر تو میں بھی آپکا بلاگ دیکھنے جا رہی ہوں:cool:
  7. زونی

    بات

    بات جیسی بے معنی بات اور کیا ہو گی بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ھے شمشاد بھائی شعر میں اگر کچھ گڑ بڑ ہو تو تصحیح کر دیجیئے گا۔
  8. زونی

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    ظفری بھائی بہت اچھی نظم ھے فیض کی ، بہت خوب ،اپکا بہت شکریہ۔
  9. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جیہ آپکو تو بہت عمدہ بیماری ھے شکر کی ،کیسے لگی :rolleyes:
  10. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہ کس کے زخم نمک نمک ہوئے جاتے ہیں:confused:
  11. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی ہاں وہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ چھوٹا دماغ اور بڑے بڑے کام:grin: میں تو سوچ رہی تھی اپنے ستاروں کی چال معلوم کروں گی لیکن ناسا والوں کے تو اپنے ستارے نامعلوم ہیں ،ہن کی کریے:rolleyes:
  12. زونی

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    سخنور بھائی مکمل نظم کیلئے شکریہ قبول کریں ،اب مزہ دوبالا ہو گیا ھے۔:)
  13. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہ لیں میں بھی آ گئی اب کون اللہ جانے
  14. زونی

    وہ سر پھری ہوا تھی ۔۔۔۔

    زونی بٹیا یہ اپنے ظفری کا کلام ہے اور کون ہے جو سرپھری کو دیکھ دیکھ کے جلنا شروع کردے ۔ ۔ ۔لوگ تو کہتے ہیں او چھڈ یار ایہ تے ہے ای سرپھری اے ایہندے نال کی متھا لانا ہاہاہا جی مجھے بھی لگ رہا تھا یہ کسی پٹے ہوئے میرا مطلب تھا منجھے ہوئے شاعر کا ہی کلام ھے :grin: اسی لئے تو تعریف سے قبل...
  15. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی ہاں وہ میرا منا سا دماغ بچ گیا تھا خرابی سے:grin:،آپ سنایئں آپ کے سیارے تو صحیح مدار میں ہیں نا:rolleyes:
  16. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لو جی کر لو گل:(،جیہ یہ آپ کو کیسے لگا کہ میری نیت خراب تھی :rolleyes: اگر ایسی بات ہوتی تو کون سی طاقت لاتی مجھے یہاں کھینچ کے، لیکن حقیقت میں میری طبعیت خراب تھی کافی دنوں سے،فلو کچھ لمبا ہی ہو گیا تھا لیکن اب بہتر ھے اور اللہ کرے آگے بھی بہتر ہی رہے۔:(
  17. زونی

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    مجھے بھی کچھ دیر ہو گئی لیکن اتنی بھی نہیں کیونکہ میں تو چھ چھ مہینے بعد بھی لوگوں کو وش کر دیتی ہوں:grin: خیر زکریا بھائی اپکو سالگرہ بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کے لئے ہر منزل اسان فرمائے آمین۔:)
  18. زونی

    آج کا شعر

    مجھے یہ ڈر ھے تری آرزو نہ مٹ جائے بہت دنوں سے طبعیت مری اداس نہیں (ناصر کاظمی)
  19. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جیہ کیسی ہیں آپ ،میں نے کہاں رہنا تھا ،کچھ طبعیت خراب تھی ،کچھ موڈ خراب تھا،کچھ نیٹ خراب تھا کچھ سڑکیں خراب تھیں ،اسی لئے اتے آتے دیر ہو گئی ،کسی کو میری غیر حاضری کی خبر تو نہیں ہوئی;)
  20. زونی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ارے چھوڑیں شمشاد بھائی تھانے والوں کو تو اپنی خبر نہیں ہوتی ،زونی تو یہاں ھے :cool:
Top