نتائج تلاش

  1. زونی

    آج کا شعر

    ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میں ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگِ گراں اور
  2. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    ارے خالی جگہ کے آپکو کیا نمبر ملیں گے آپکی تو گرائمر ہی خراب ھے ذرا اپنی نگاہیں ٹھیک کر لیں:grin:
  3. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    تو میں نے کونسی ڈیجیٹل آنکھیں لگوائی ہوئی ہیں:rolleyes:
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہاہا یہ بھی ٹھیک ھے لیکن کس کس کے سر ہونگے شمشاد بھائی ،ہر کوئی تو غالب خستہ کے درپے ھے:rolleyes: ِِ
  5. زونی

    خُوب سے خُوب تر کی تلاش

    ارے آپ لوگوں کو کیا واقعی نظر نہیں آ رہے مجھے تو اب بھی نظر آ رہے ہیں:confused:
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہاہاہا،بالکل صحیح ایسا ہی ھے:grin:
  7. زونی

    آج کا شعر

    میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ھے
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    آپکو ہر کتاب سے فاصلہ ہی برتنا چاھیئے،کتاب کی صحت کیلئے یہی بہتر ہو گا:grin:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا دل اور بھی الجھے گا پڑھئے نہ کتابوں کو اور دوسرے مصرع کو آپ سیریس لے سکتے ہیں;)
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی ابھی تو تیئسواں روشن ہی ہوا تھا کہ پھر لائٹ چلی گئی ،ابھی تو ہزاروں ان ٹچ ہی پڑے ہیں کیا کروں:(
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    مجھے تو ساغر کا یہ شعر یاد آ گیا ھے وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو:)
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    آپکا مطلب یہ تو نہیں میں آ جاؤں تو کیا تماشہ ہو;):grin:
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شمشاد بھائی سے پہلے میں پھر وارد ہو گئی ہوں:grin:
  14. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آپ کو تو سمجھ جانا چایئے خود آپ کا تو نام ہی فہیم ھے:cool:
  15. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    پھر تو ضرور آپ کے بال علی عظمت سے مشابہ ہوں گے جو اتنے قیمتی ہیں:grin::grin:
  16. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ٹھیک سمجھے آپ ،ہماری رائے تو خواص میں سے ہی ہوئی نا:cool:
  17. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    میرا خیال ھے بال بھی سر سے مشروط ہوتے ہیں ،وہی نہ رہے تو خواہش بال و پر کیا کیجئے;) ِِِ
  18. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    اوہ ابھی سے سر بچانا شروع کر دیا ، شادی کے بعد بچانے کیلئے کیا بچے گا:grin::grin:
  19. زونی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    کیوں نہیں پڑنا تھا ،رائے عامہ بہت طاقتور ہتھیار ھے:grin:
  20. زونی

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    جی جی لاہوریوں کو سمجھداری سکھانے کا سہرہ تو آپ ہی کے سر ھے:grin:
Top