ارے آپ لوگوں کو کیا واقعی نظر نہیں آ رہے مجھے تو اب بھی نظر آ رہے ہیں![]()
دراصل ہمارے پاس صرف اپنی یعنی انسانی آنکھیں ہیں![]()
ڈیجیٹل تو نہیں
لیکن سنے میں آیا ہے کہ
_______ کی نگائیں کافی خطرناک ہوتی ہیں![]()
ارے خالی جگہ کے آپکو کیا نمبر ملیں گے آپکی تو گرائمر ہی خراب ھے ذرا اپنی نگاہیں ٹھیک کر لیں![]()
سوال : خالی جگہ پُر کریں۔
یہ خالی جگہ دراصل آپ کے لیے تھی۔
باقی رہیں نگائیں
تو ترچھی نگائیں اور نظروں کے تیر وغیرہ کس نگاہوں میں ہوتے ہیں
یہ تو سب جانتے یی ہیں![]()
کچھ نظر نہیں آرہا ۔