نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    بہت شکریہ
  2. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    آپ نے تو بہت اچھی تشریح کی ہے ۔۔۔ :act-up: شکریہ جی ۔۔۔ مجھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی ۔۔۔
  3. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    قرةالعین جی کیا میں نانی دادی جیسی باتیں کرتی ہوں ؟:dont-know:
  4. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    شکریہ قرةالعین جی ۔۔۔ مجھے تو لگ ہی نہیں رہا کہ میں سب سے پہلی بار مل رہی ہوں ۔۔ اس لئے بولتی ہی چلی جا رہی ہوں ۔۔
  5. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اچھا اپیا اب خیال رکھوں گی ۔۔۔ اب تیز گاڑی نہیں چلانا :beauty:
  6. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    بہت خوبصورت غزل شئیر کی ہے اپیا ۔۔۔ :in-love:
  7. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    جی اپیا ۔۔ احتیاط کرتی ہوں مگر جب دیر ہو جاتی ہے تو رفتار بڑھانی پڑتی ہے ۔۔۔ اور یہاں ٹرافیک بھی زیادہ نہیں ہوتا
  8. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    وہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے نا ؟ تب بھی آپ کا مزاج اس قدر ٹھنڈا ہے آپ کو کبھی تو کسی پر بہت غصہ آتا ہوگا تب آپ کیا کرتے ہیں ؟
  9. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    چھوٹے رہنے میں کیا فائدہ ہے؟ عیدی زیادہ ملتی ہے کیا؟ عیدی زیادہ ملتی بھی ہے اور دینی بھی۔ کم پڑتی ہے ۔۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ خوب علم حاصل کرو۔ آمین بتانے والی نہیں ہے کیا؟ پوری ہونے کے بعد بتائی جا سکتی ہے ۔۔ خوابوں کے سہارے تو زندہ نہیں رہا جا سکتا۔ اصل بات تو عمل کرنے پر ہے۔ If u can...
  10. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    شکریہ صابرہ جی ۔۔۔ امید ہے آپ لوگوں کی محبتیں یوں ہی ملتی رہیں گی ۔۔:beauty:
  11. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    مقابل کے کپڑوں یا اٹھنے بیٹھنے کے طور طریقے پر دھیان نہیں جاتا کیا؟ اس کی باتیں کیسا تاثر چھوڑتی ہیں اس حساب سے پھر اس کے طور طریقوں کو نوٹ کرتی ہوں ۔ بالکل صحیح کچھ دوست نہ سہی، ایک تو کم از کم ضرور ہونا چاہیے جس کے کندھے پر سر رکھ کر اس کو دل کی بات بتائی جا سکے۔ اس طرح ڈپریشن جیسے مرض سے...
  12. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    جاسوسی تم نے تھوڑا ہی کرنی ہے، وہ تو جاسوس کرے گا کہ چھپ چھپ کر املی کھاتی ہے یا ہر وقت فون پر باتیں کرتی رہتی ہے، کچھ اس قسم کی بات پوچھی تھی۔ ہمارے ہربل گارڈن میں بہت سارے پھلوں کے درخت تھے ۔۔۔ اکثر ہم املی توڑ کر کھایا کرتے تھے ۔۔۔ اس کے علاوہ پپیا ۔ کیری سیتا پھل ۔ اور امرود بہت پھل توڑے...
  13. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    تقریباً 15 منٹ کا رستہ ہے کبھی کبھی 7 ، 8 منٹ میں ہی طے ہو جاتا ہے الحمداللہ کبھی ایسا نہیں ہوا محتاط گاڑی چلاتی ہوں ۔۔
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    لبوں کی مسکراہٹ کا اس کی باتوں سے نہ جانے کیا تعلّق ہے ابھی کچھ دیر ہی تو اس نے باتیں کی ہونگی اورایسے آ کے لبوں پر بکھری گئی ہیں یہ کہ جیسے ساتوں رنگ دھنک کے ہوں ۔۔۔
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا جب کوئی زخم بھرا داغ بنا جب کوئی بھول گیا یاد آیا یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز جسے بھولے وہ سدا یاد آیا احمد فراز
Top