6. اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
دریا میں آگ نہیں لگے گی ۔ جیسے کچھ لوگوں کو کبھی غصہ نہیں آتا ۔
7. اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟
ابھی کچھ دنوں پہلے آگ کا دریا پڑھ رہی تھی ۔
8. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟
ہاں کیا ہے ۔ نتیجہ میں بیل نے مارا بھی ۔...