نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
  2. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسی کے منانے میں لذت وہ پائی کہ پھر روٹھ جانے کو جی چاہتا ہے
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھئے اب نہ یاد آئیے آپ آج کل آپ سے خفا ہوں میں جون ایلیا
  4. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    حال دل احوال غم شرح تمنا عرض شوق بے خودی میں کہہ گئے افسانہ در افسانہ ہم شکیل بدایونی
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کس شوق کس تمنا کس درجہ سادگی سے ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے شکیل بدایونی
  6. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تیرے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ہے دل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ہے نشاط جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہت دنوں تجھے ہم نے بھلا کے دیکھا ہے
  7. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کے لئے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والا یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
  8. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    لب تک آئی تھی شکایت کہ محبت نے کہا دیکھ ! پچھتائے گا ، خاموش ، یہ دستور نہیں
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ادھر سے بھی سوا ہے کچھ ادھر کی مجبوری کہ ہم۔ نے آہ تو کی ان سے آہ بھی نہ ہوئی
  10. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت بری ہے بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں جون ایلیا
  11. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کون چاہے گا تمھیں میری طرح اب کِسی سے نہ محبت کرنا گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے وقت مِل جائے تو زحمت کرنا
  12. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم تو کچھ اور ہی ارمان لئے بیٹھے تھے آپ کی بات شکایات سے آگے نہ بڑھی
  13. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شہر محبت ہجر کا موسم عہد وفا اور میں تُو تو اس بستی سے خوش خوش چلا گیا اور میں ؟
  14. مومن فرحین

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت انتظار دائمی کا نام ہے اے دل کوئی آیا تو کیا ہوگا نہیں آیا تو کیا ہوگا
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تجھے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ میں تیرے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
  16. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمیں تھے جو ترے آنے تلک جلے ورنہ سبھی چراغ سر رہگزر نہ تھے ایسے دل تباہ تجھے اور کیا تسلی دیں ترے نصیب ترے چارہ گر نہ تھے ایسے احمد فراز
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بھیڑ میں کھویا ہُوا بچہ تھا اُس نے خود کو ابھی ڈھونڈا کہ نہیں ! گنگناتے ہوئے لمحوں میں اُسے دھیان میرا کبھی آیا کہ نہیں ! بند کمرے میں کبھی میری طرح شام کے وقت وہ رویا کہ نہیں ! پروین شاکر
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    شوخ ہو جاتی ہے اب بھی تیری آنکھوں کی چمک گاہے گاہے تیرے دلچسپ جوابوں کی طرح پروین شاکر
  19. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ہے عدم اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے
  20. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں چاہتی ہوں میرا عکس مجھ کو لوٹا دے وہ آئینہ جسے اک بار میں نے دیکھا ہے
Top