نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    میں نے کر لیا کیا ۔۔۔؟ تصویر دکھائی دے رہی ہے ؟
  2. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    یہ تصویریں کیسے پوسٹ کرتے ہیں ؟
  3. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تمہارے ہجر میں یہ حال ہو گیا اپنا کسی کا خط ہو اسے بھی سنبھال رکھتے ہیں تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں مقدر
  4. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تم اپنے گھر کا مکمل پتا جو دے جاتے تمہارے شہر کے ہر گھر کو خط نہ لکھتی میں گھر
  5. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ ہوا کیسے اڑا لے گئی آنچل میرا یوں ستانے کی تو عادت میرے گھنشیام کی تھی پروین شاکر عادت
  6. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کی ضد تھی کہ اس میں تو ہی بسے رہ گیا بن . مکیں . مکاں . تنہا
  7. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم نے سوچا تھا وہ آئے گا تو رو رو کے اسے ہجر میں گزری ہے جو ہم پہ بتائیں گے اسے
  8. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں تیری آنکھ سے ڈھلکا ہوا اک آنسو ہوں تو اگر چاہے بکھرنے سے بچا لے مجھ کو ڈھلکا
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    الفاظ میں نہ ڈھونڈ میری بے قراریاں او بے خبر زباں نہیں دل بے قرار ہے خمار بارہ بنکوی
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    مرا شعور بہلتا نہیں ہے لفظوں سے میں تیرے خط کے نہیں تیرے انتظار میں ہوں
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
  12. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم زمانے کے ہو ہمارے سوا ہم کسی کے نہیں تمہارے ہیں
  13. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    آرزو کر نہ سکی ترک تعلق کو قبول تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ہو بیٹھے ہیں
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    چراغ مانگتے رہنے کا کچھ سبب بھی نہیں اندھیرا کیسے بتائیں کے اب تو شب بھی نہیں جو میرے شعر میں مجھ سے زیادہ بولتا ہے میں اس کی بزم میں ایک حرف زیر لب بھی نہیں پروین شاکر
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    گجروں کی کوئی شہر نگاراں میں کمی ہے ؟ اے دوست میری خالی کلائی کا سبب پوچھ
Top