میں نے شروعات اسلامی تاریخی ناول سے کی ۔۔۔ اس کے بعد جاسوسی ادب خاص طور سے ابن صفی محی الدین نواب وغیرہ ۔۔ پھر منشی پریم چند ، راجندر سنگھ بیدی مشتاق احمد یوسفی ۔۔ طب میں آنے کے بعد بس نمرہ احمد کے ناول سے شغل ہے اور شاعری میں داغ صاحب شکیل بدایونی ساحر فراز فیض پروین شاکر ان پڑھا ہے ۔۔ باقی کچھ...