نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
  2. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اللّه تعالیٰ ہمیشہ آپ کی شفقت کے سائے میں رکھیں ۔۔ آمین :beauty:
  3. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    سردیوں کی بارش سے ٹھنڈ بہت بڑھ جاتی ہے اس لئے برسات ہی پسند ہے
  4. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    6. بڑی کب ہونا ہے ؟ بڑے ہو کر کیا کرنا ہے ۔۔ چھوٹے رہنے میں فائدے زیادہ ہیں ۔ بڑے ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے 7. مستقبل کے کیا ارادے ہیں؟ خوب علم حاصل کرنا چاہتی ہوں ۔اللّه تعالیٰ دنیا و آخرت کے علم سے نواز دیں ۔۔ 8. کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوئی ہو؟ ہاں ایک خواہش ہے ۔۔ ان...
  5. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اب چلتے ہیں انٹرویو کے تیسرے مرحلے کی جانب۔ 1. اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟ میں نے تو کبھی جاسوسی کی نہیں ۔۔۔ اسلئے یہ تو جاسوسی کرنے والا ہی بتا سکتا ہے 2. تنہائی پسند ہو یا محفل میں رہنا پسند ہے؟ تنہائی پسند 3. پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز...
  6. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظفری صاحب کو بھی ساتھ لائے گا ۔۔۔
  7. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    ہمارے یہاں پہلے ہی سارے وینٹی لیٹر استعمال میں ہیں ۔۔۔ اللّه تعالیٰ تمام مریضوں کو شفاے عاجلہ عطا کریں اور اس مرض سے دنیا کو نجاعت دیں آمیں
  8. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اب ذرا سانس لے لوں پھر تیسرے مرحلے کے جوابات شروع کرتی ہوں ۔۔۔
  9. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط کر کے پی لیجئے گا ۔۔۔ کیوں کہ مصالحے برابر ہوں یا نہیں مگر میری محبت ضرور شامل ہوگی
  10. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد جی اور سیما جی چائے تو میں بنا دوں پر پسند نہ آئی تو کیا کیجئے گا ۔۔۔ چلیں دل سے بنانے کی کوشش کروں گی
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    حسن جب مہرباں ہو تو کیا کیجئے عشق کی مغفرت کی دعا کیجئے خمار بارہ بنکوی
  12. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    صبر سے کام لیا کرو۔ صبر انبیا کی صفت ہے اتنی آسانی سے ہر کسی کو نہیں مل پاتی کتنی رفتار سے چلاتی ہو؟ یہ تو منزل پہ پہنچنے پر انحصار کرتا ہے ظاہر ہے کچھ سوچ سمجھ کر ہی قریب ہوتی ہو گی تو پھر دور ہونا چہ معنی دارد۔ حضرت علیؓ کہتے ہیں دنیا سائے کی طرح ہے اسکے پیچھے بھاگو تو ہم سے دور ہوتی ہے...
  13. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    میرا مطلب تھا کھانے میں کوئی ایسی چیز نہیں جو نا پسند ہو ۔۔۔ :-P لیکن کھانے کے لئے دو لقمہ کم والے اصول کو اپناتی ہوں ۔۔
  14. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    میں نے بتایا تھا نا کہ نئے لوگوں سے زیادہ باتیں نہیں کرتی مگر محفل میں اس قدر اپنائیت ملتی ہے کہ میں کتنی باتیں کرتی چلی گئی ۔۔۔:beauty:
  15. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    آپ سے ملاقات پہلی دفعہ میرے پسندیدہ اشعار میں ہی ہوئی ۔۔۔ آپ کا انتخاب بہت عمدہ ہے ۔۔۔ آپ کے دوستانہ مزاج کی وجہ سے مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ آپ پرانی ہیں ۔ شکریہ سیما جی ۔۔۔ اللّه تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر عطا کریں
  16. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    گھوڑا ، گھاس سے دوستی کر لے تو کھائے گا کیا ۔۔
  17. مومن فرحین

    تعارف تعارف

    شکریہ محترمہ نور وجدان ۔۔۔:bashful:
  18. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    جتنی کلینڈر پر چھٹیاں ہوتی ہیں ۔۔۔
Top