نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اب چلتے ہیں سوالات کے اگلے مرحلے کی جانب۔ 1. ماما کی پیاری ہیں یا پاپا کی راج دلاری؟ اس معاملے میں والد صاحب کی طرف پلڑا جھکتا ہے 2. صبح کتنے بجے اٹھتی ہیں؟ میری صبح دو دفع ہوتی ہے ۔۔ دوسری دفع 8 بجے ہوتی ہے 3. رات کو سونے کا وقت مقرر ہے یا نہیں؟ جی 12 آخری حد ہے عموما ۔ 4. بچپن کا کوئی...
  2. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اچھا اگر آپ اتنا کہہ رہے ہیں تو یاد کر ہی لوں گی ۔
  3. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    اسلئے تو جاننا چاہتی ہوں تا کہ ایک وقت آئے جب میں پنجابی میں ہی سمجھ سکوں
  4. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    تب تو اردو محفل پر جب تک ہوں سیکھنے کی کوشش کروں گی ۔ ان شاء اللّه
  5. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    تو پھر شعر کے ساتھ ترجمہ بھی ڈال دیا کریں مہربانی ہوگی تا کہ میں سمجھ بھی لوں اور کچھ پنجابی بھی سیکھ سکوں
  6. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    شکریہ سیما اپیا ۔۔۔ مگر آپ لوگ یہ جو پنجابی یا پتا نہیں کس زباں میں شعر کہتے ہیں میری سمجھ میں نہیں آتا
  7. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    مجھ بچی کے سے بدلہ :|
  8. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    :laugh1: 90 کے اپر ہوئی تھی ذرا سی پھر میں نے آگے کی طرف دھیان مرکوز کر دیا تھا ۔۔۔ چلی ہی گئی ہوگی ١٠٠تک
  9. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    میں نے اسلئے عموما کہا ۔۔۔ کوڈ 19 کی وبا کے بعد میں نے مسلسل 3 ماہ وہ بھی صرف ایک دن عید کی چھٹی کے ساتھ کام کیا ہے ۔۔ بقرہ عید پر وہ بھی نہیں ملی تھی کبھی یہ چھٹیاں زیادہ بھی ہو جاتی ہیں ۔
  10. مومن فرحین

    تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل __تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا

    تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل __تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
  11. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح پروین شاکر
  12. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    اب میں کیا کہہ سکتی ہوں ۔ ویسے سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہے
  13. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    عموما ہفتے میں ایک دن ہوتا ہے ۔۔۔۔ اور مجھے نئی نئی ڈش ٹرائ کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ سو میں کچن کو بھی وقت دیتی ہوں ۔
  14. مومن فرحین

    تصویری شاعری

    واہ بہت پیاری ویڈیو ہے
  15. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    آپ تو ہر فن مولا ہیں ۔۔۔ تصویروں کے مطابق کتنے پرفیکٹ کیپشن ڈالے ہیں . ۔۔ اور ان کے تاثرات بلکل وہی ہیں ۔۔۔ :laugh1:
  16. مومن فرحین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لفظوں کے کھیل میں تو آپ بھی ماہر ہیں ۔۔ ایک نہیں چلے گی آپ کو انھیں لانا ہی پڑے گا ۔۔
  17. مومن فرحین

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    شکریہ اپیا آپ۔ کی محبت ہے بس ۔ ورنہ کچھ لوگ تو مجھے ابھی بھی بچی سمجھ رہے ہیں ۔
Top